کورونا وائرس: ایکواڈور میں تدفین کے انتظامات نہ ہونے کے برابر، نعشیں سڑکوں پر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایکواڈور: (ویب ڈیسک) برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کا کہنا ہے کہ لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں کورونا وباء سے مرنے والوں کی تعداد 60 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ طبی بحران اور بد انتظامی کے باعث میتیں اٹھانے اور تدفین کے انتظامات بالکل نہ ہونے کے برابر ہیں جس کی وجہ سے لاشیں سڑکوں پر پڑی ہیں۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق لاطینی امریکی ملک ایکوا ڈور کے دارالحکومت گوایاکویل میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد دیگر لاطینی ممالک کی مجموعی تعداد سے بھی زیادہ ہوگئی ہے جس کے باعث شدید طبی اور انتظامی بحران سامنے آیا ہے۔

ایکواڈور کے صدر لینن مورینو نے حالات بے قابو ہونے پر لاشیں اٹھانے اور دفنانے کے لیے ایک خصوصی فورس تشکیل دیدی ہے۔ بی بی سی کے مطابق برطانوی حکام اب بھی اصرار کر رہے ہیں کہ وزیراعظم ہی انچارج ہیں۔ لیکن اگر ان کی حالت بہتر نہیں ہوتی یا مزید بگڑ جاتی ہے تو انھیں اپنی ذمہ داریاں کسی کو سونپنی ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ sir you are great worker CM I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیرو،کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے لاک ڈائون کا انوکھا طریقہ متعارفلیما (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیرو میں صدر مارٹن وِزکرا کی حکومت نے کوروناوائرس کی وبا کے باعث ملک میں لاک ڈائون کا  ایک نیا اور غیر معمولی ضابطہ متعارف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے علاج کیلئے دنیا کا سب سے بڑا ٹرائل برطانیہ میں شروعلندن: (اظہر جاوید) کورونا وائرس کے علاج کے لئے دنیا کا سب سے بڑا ٹرائل برطانیہ میں شروع ہو گیا، کامیابی کی صورت میں دنیا بھر میں لاکھوں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج میں مدد ملے گی۔ کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پےلڑنے والے سندھ کے تمام نرسز کی تنخواہ کاٹی جا رہی ہے۔CM سندھ کو گزارش ہے کے مہربانی کر کے نرسز کو رسک الاؤنس بہھی دیا جائے۔ Gloves masks & sntzrs are still not provided at sindh govt hospitals. But this pitcher from China 🇨🇳🤣🤣🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سے تعداد 2816 تک پہنچ گئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹورنٹو، استنبول سے اسلام آباد آنے والے کئی مسافروں کے کورونا ٹیسٹ پازیٹواسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹورنٹو اور استنبول سے اسلام آباد آنے والے کئی مسافروں کے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کا انکشاف ہوا ہے، ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق300سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے علاقے ٹھٹھہ میں عوام نے کورونا سے بچنے کیلئے حیران کن کام کر ڈالاٹھٹھہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹھٹھہ کے ایک گاو¿ں میں کورونا سے بچنے کے لیے درجنوں افراد نے سرمنڈوا لیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین گرمی میں کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »