قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے دفاتر بند رکھنے کے فیصلے میں توسیع | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

NationalAssembly

اسلام آباد: کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے دفاتر کو بند رکھنے کے فیصلے میں مزید 14 اپریل تک توسیع کردی گئی ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

ترجمان قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق دفاتر بند رکھنے کے فیصلے میں توسیع کردی گئی ہے۔ ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے دفاتر کو بند رکھنے کے فیصلے میں مزید 14 اپریل تک توسیع کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے دفاتر بند رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ شعبہ انتظامیہ، قائمہ کمیٹیاں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی، شعبہ قانون سازی اور بین اقوامی تعلقات میں محدود پیمانے پر کام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا...

ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ کورونا وائرس کے باعث کیا گیا ہے۔ مذکورہ شعبہ جات کے ڈیوٹی آفیسر مقرر جو متبادل دنوں میں اپنے متعلقہ شعبہ کے انتہائی اہمیت کے معاملات نمٹائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ sir you are great worker CM I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب - ایکسپریس اردوعبدالسلام آفریدی مردان کے علاقے منگا میں امدادی سرگرمیوں کے دوران وائرس سے متاثر ھوئے تھے shukar alhamdullaih
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رکن کے پی اسمبلی عبدالسلام آفریدی صحت یاب، کورونا کو شکست دیدیرکن کے پی اسمبلی عبدالسلام آفریدی صحت یاب، کورونا کو شکست دیدی Peshawar KPK MPA AbdulSalamAfridi Recovers Coronavirus Jhagra KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan STAYHOME Jhagra KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment 👍👍
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی رکن اسمبلی کا کرونا وائرس کے خلاف ’مارچ اور نعرے‘حکومتی پارٹی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ اپنے سپورٹرز کے ساتھ مشعلیں اٹھائے باہر نکل آئے اور اس دوران کرونا وائرس کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے گلیوں میں گشت کیا۔ Please read it
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹر سعید اجمل کا تھیلیسیمیا کے بچوں کیلئے خون کا عطیہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

قومی ایئرلائن کے دو پائلٹس میں کوروناکی تصدیق ہوگئیقومی ایئرلائن کے دو پائلٹس میں کوروناکی تصدیق ہوگئی Read News Official_PIA pilots coronavirusinpakistan Coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »