کرونا وائرس: حمزہ شہباز کی لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی۔ لیگی رہنما نے امجد پرویز ایڈووکیٹ کی ذریعے درخواست دائر کی۔ درخواست میں چیئرمین نیب، ڈی جی نیب

اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا ہے جس میں موقف اپنایا گیا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس پھیل رہا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق جیلوں میں بھی کرونا وائرس کے مشتبہ مریض موجود ہیں، جیل میں قید صوبائی اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

موقف اپنایا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ نے کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر جیلوں میں قید ملزموں کی ضمانتیں دائر کرنے کی ہدایات بھی جاری کی ہیں۔ عدالت سے استدعا ہے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار حمزہ شہباز کو ضمانت پر رہا کرنے کاحکم دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس : مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی تیسری توسیع کی بندشکرونا وائرس : مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی تیسری توسیع کی بندش SaudiArabia AlHaram Construction Makkah CoronavirusOutbreak Covid19 KingSalman saudiarabia HajMinistry KSAmofaEN HaramainInfo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کی گھر میں نمازیں ادا کرنے کی تلقینلاہور: (دنیا نیوز) کرونا وائرس کے معاملے اور اس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام نے عوام سے گھروں میں رہنے اور گھر میں نمازیں ادا کرنے کی تلقین کر دی ہے۔ جھوٹ ہے بکواس ہے نماز با جماعت جاری رہے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: سعودی وزارت صحت کی صرف ضرورت کے وقت دستانے استعمال کرنے کی ہدایتسعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ دستانے کرونا وائرس سے نہیں بچاتے بلکہ آلودگی کا ذریعہ بن جاتے ہیں، لہٰذا انتہائی ضرورت کے وقت ہی دستانے استعمال کیے جائیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان، کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 133ہوگئیبلوچستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 133 ہوگئی ہے جبکہ متاثرہ 2 مریض بھی صحتیاب ہونے کے بعد گھروں کو لوٹ گئے۔ دیگر کا علاج شیخ زید اسپتال میں جاری ہے۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکی بحری جہاز میں کرونا وائرس کی وبا پھوٹ گئیامریکی بحری جہاز میں کرونا وائرس کی وبا پھوٹ گئی SamaaTV CoronavirusOutbreak
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، گوریلا کی نسل ختم ہونے کا خطرہکرونا وائرس، گوریلا کی نسل ختم ہونے کا خطرہ Read News CronaVirus Gorilla Conavirus Endanger
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »