24 سالہ نیوز اینکر میں کورونا وائرس کی تصدیق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

24 سالہ نیوز اینکر میں کورونا وائرس کی تصدیق ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates

ہوگئی ہے، پنجاب میں کورونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد 497 ہو گئی ہے جبکہ 5 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد 497 اور وائرس سےاموات کی تعداد 5 ہوگئی، جبکہ 4 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق ملتان میں 3، فیصل آباد 9، منڈی بہاالدین 4، نارووال 1، رحیم یار خان 1 ، سرگودھا میں 2 ، اٹک اور بہاولنگر میں ایک ایک، میانوالی میں 2 مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نام بھی بتا دیں

اللّه خیر کرے

Kis channel se Hai

اچھی بات ہے۔۔۔۔بہت بک بک کرتے ہے انکر لوگ

کیااب میڈیاہاوسزبندکروانےکیلئےبہی اسی جذبےسےکمپین چلائیں گےجس جذبےسےپچہلے2 دن مساجدبندکروانےکیلئےچلائ؟ کیونکہ نیوزاینکرکوچینل سےہی لگاہوگاکروناوائرس لیکن اب کوئ کمپین نہی چلےگی چینلزکیخلاف اللہ پاک اینکرکواورتمام کرونامتاثرین کومکمل شفایاب فرمائےاورجوبچےہوئےہیں انکی حفاظت فرمائے

سن کہ ایک دھچکا سا لگا ہے اللہ پاک ان کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے..!!! 🤲

وہ بندہ جیو نیوز کا ہے۔۔؟؟؟

news channel pe ban kro carona phela rahe hain

Masjido ko band krwane walon ab krwa kr dekhao channel band

یہ تو سن کر خوشی ہوئی ہے یہ اینکر روزانہ ایسے کیس ڈھونڈتے پھرتے ہیں جیسے قصائی کے پھٹے کے نیچے کتا چھچھڑوں کے انتظار میں

Ab to news channel band hona chaye

Ab news channels band karo shabash

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں مزید56افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد1235 ہوگئیملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد کتنی ہوگئی؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں مزید73افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد1252 ہوگئیآج کونسے شہروں میں کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد 1408ہوگئیکس صوبے میں تعداد کتنی ہوگئی۔۔۔؟ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اضافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔ ماشاءاللہ گڈ ورک Its inevitable due to interference with nature یہ عذاب تو ان عیاش بادشاہوں کی وجہ سے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اصافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص، ملک میں متاثرین 1238 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »