اسلام آباد : قرنطینہ منتقل ہونے والے ڈاکٹروں کے کورونا ٹیسٹ کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : قرنطینہ منتقل ہونے والے ڈاکٹروں کے کورونا ٹیسٹ کا فیصلہ ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق پولی کلینک کےقرنطینہ منتقل ہونے والے ڈاکٹروں کےکوروناٹیسٹ کافیصلہ کرلیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات پولی کلینک ہاسٹل سے 30 افراد کو قرنطینہ منتقل کیاگیا، قرنطینہ میں منتقل افرادمیں 26 ڈاکٹر، عملےکے4افرادشامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق تمام افرادکےکوروناٹیسٹ کافیصلہ احتیاطی تدابیر کےطور کیا گیا ، ہاسٹل میں رہائش پذیر 7 ڈاکٹروں کاگزشتہ رات کورونا ٹیسٹ کیا گیا۔پولی کلینک کے ڈاکٹرمیں گزشتہ روز کورونا کی تصدیق ہوئی ، وائرس کی تصدیق پرہاسٹل کے رہائشی ڈاکٹروں کو قرنطینہ منتقل کیا گیا تھا۔ اسپتال ذرائع کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس سے متاثر ڈاکٹر کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے، متاثرہ ڈاکٹر نے بیرون ملک سفر نہیں کیا، ڈاکٹر میں کرونا کی تصدیق کے بعد ڈاکٹرز ہاسٹل کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

خیال رہے ملک بھر میں کورونا کےکیسزکی تعداد 1296 ہوگئی ہے جبکہ کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 11 اور 23 افراد کورونا وائرس سےمکمل طور پر صحتياب ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا اسلام آباد میں واقعی کورونا وائرس کے مریض کی موت ہوئی؟اصل حقیقت سامنے آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنرنے تصدیق کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد، پولی کلینک کے ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد، پولی کلینک کے ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیق ARYNewsUrdu Ya ALLAH kheer When you use made in china safety equipments 😡 AWGoraya PalwashaKhan18 shazbkhanzdaGEO FrontlineKamran GulBukhari Gulalai_Ismail
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس: چین سے امدادی سامان آج اسلام آباد پہنچے گاکروناوائرس: چین سے امدادی سامان آج اسلام آباد پہنچے گا SamaaTV coronavirusinpakistan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد: وزیراعظم نےانفیکشیئس ٹریٹمنٹ سینٹر کاسنگ بنیاد رکھ دیااسلام آباد: وزیراعظم نےانفیکشیئس ٹریٹمنٹ سینٹر کاسنگ بنیاد رکھ دیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے تمام داخلی راستے سیلاسلام آباد کے تمام داخلی راستے سیل SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد': فضاء میں پولن کی مقدار زیادہ ہوگئیاسلام آباد': فضاء میں پولن کی مقدار زیادہ ہوگئی Islamabad Pollen Air WearSurgicalMasks
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »