کرونا وائرس: سعودی وزارت صحت کی صرف ضرورت کے وقت دستانے استعمال کرنے کی ہدایت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس: سعودی وزارت صحت کی صرف ضرورت کے وقت دستانے استعمال کرنے کی ہدایت ARYNewsUrdu

سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچاؤ کی بابت آگہی مہم جاری رکھے ہوئے ہے، وزارت نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ دستانے انتہائی ضرورت کے تحت ہی استعمال کریں، عموماً اس سے گریز کیا جائے۔

وزارت صحت نے توجہ دلائی ہے کہ دستانے کرونا وائرس سے نہیں بچاتے، یاد رکھیں کہ دستانے آلودگی کا ذریعہ بن جاتے ہیں۔ وزارت صحت نے ایک بار پھر تاکید کی ہے کہ اپنے ہاتھ بار بار دھوتے رہیں، ماہرین صحت کا یہی کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے گرم پانی اور صابن سے مسلسل ہاتھ دھوتے رہیں۔ ترجمان کے مطابق ہر مرتبہ کم از کم 20 سیکنڈ تک ہاتھ دھوئیں اور ہاتھ دھونے کے لیے گرم پانی کا استعمال کریں، اگر پانی ٹھنڈا ہو تو ایسی صورت میں صابن سے ہاتھ 20 سیکنڈ تک ضرور دھوئیں۔

یاد رہے کہ سعودی عرب میں اب تک 11 سو 4 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ وائرس سے 3 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں کرونا وائرس سے تین اموات ،متاثرین کی تعداد 1012 ہوگئیسعودی عرب میں کرونا وائرس سے تین اموات ،متاثرین کی تعداد 1012 ہوگئی CoronavirusOutbreak CoronaVirusInSA COVID2019 Patients Deathtoll KSAmofaEN WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے مریض بڑھنے لگے، تعداد 1012 ہوگئیریاض : سعودی عرب میں مہلک ترین کرونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ ہونے لگنے، متاثرہ افراد کی تعداد 1012 ہوگئی۔ پشاور پولیس ہسپتال عملہ کی مبینہ مجرمانہ غفلت، تین دن قبل کرونا کے شبہ میں پشاور پولیس ہسپتال منتقل کرنے والے شیر زرین ساکن لنڈی کوتل کو ٹیسٹ رپورٹ آنے سے قبل ہی کلیئر قرار دیکر گھر بھیج دیا گیا تاہم رپورٹ آنے کے بعد ان میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، عوام میں خوف وہراس Allah sbhi ki hifazat farmaye ameen Ya Allah Rehm !!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ہلاکتیں 24 ہزار 89 ہوگئیں، 5 لاکھ 32 ہزار متاثرنئے اور مہلک وائرس COVID 19 دنیا کے 199 ممالک تک پھیل گیا ہے، ہلاکتیں بڑھ کر 24 ہزار 89 ہوگئیں، جب کہ 5 لاکھ 32 ہزار 237 افراد وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں، دوسری طرف صحت یاب افراد کی تعداد بھی بڑھ کر ایک لاکھ 24 ہزار 331 ہو گئی ہے۔ Bhen chod ye to lekho kon se mulk mai q mulk k dushman bn gy ho ساتھ میں ملک کا نام بھی لکھ دیا کریں 🙏 StayHomeSaveLifes coronavirusinpakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: متاثرہ ممالک میں امریکا پہلے نمبر پر آ گیا، ٹرمپ کا اعلانکرونا وائرس: متاثرہ ممالک میں امریکا پہلے نمبر پر آ گیا، ٹرمپ کا اعلان CoronaVirus US DonaldTrump InfectiousDisease Country DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed DonaldJTrumpJr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: 9 فلپائنی ڈاکٹرز ہلاک, مجموعی تعداد 45 ہوگئیکرونا وائرس: 9 فلپائنی ڈاکٹرز ہلاک, مجموعی تعداد 45 ہوگئی CoronaVirus Philippine NineDoctors Killed InfectiousDisease DeadlyVirus People Infected SpreadRapidly Sad..
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: 9 فلپائنی ڈاکٹرز ہلاک، مجموعی تعداد 45 ہوگئیمنیلا : فلپائن میں کرونا وائرس کی موذی وبا سے لڑتے ہوئے نو ڈاکٹرز اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 45 ہوگئی۔ گندی نسل ساتھ ملک بھی لکھا کریں سنسنی پھلانے میں لگے رہتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »