کروناوائرس: چین سے امدادی سامان آج اسلام آباد پہنچے گا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کروناوائرس: چین سے امدادی سامان آج اسلام آباد پہنچے گا SamaaTV coronavirusinpakistan

Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 7 mins ago

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چین کے خصوصی طیارے میں امدادی سامان کے ساتھ 8 چینی ڈاکٹر بھی آج پاکستان پہنچیں گے۔ چینی ڈاکٹر 2 ہفتے تک پاکستان میں قیام کریں گے جو پاکستانی ڈاکٹرز کے ساتھ کرونا وائرس سے متعلق اپنے تجربات شیئر کریں گے۔ چین کرونا وائرس پر قابو پانے کی کوششوں میں پاکستان کی مدد کر رہا ہے جس کےتحت چین اب تک کی امداد میں 12ہزار ٹیسٹ کٹس، 3 لاکھ ماسک اور 10 ہزار حفاظتی سوٹ دے چکا ہے۔

علی بابا فاؤنڈیشن اور جیک ما فاؤنڈیشن نے 50 ہزار ٹیسٹ کٹس اور 5 لاکھ ماسک عطیہ کیے۔ اسکے علاوہ چین نے خنجراب پاس کے ذریعے 67 ملین روپے کے 2 ٹن ماسک، ٹیسٹ کٹس، وینٹیلیٹر، طبی حفاظتی لباس بھی مہیا کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا سے نمٹنے کےلیے چین کا پاکستان میں طبی ماہرین بھیجنے کا اعلان -اسلام آباد: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چین نے پاکستان میں طبی ماہرین کی ٹیم بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ چین کرونا وائرس سے لڑنے میں مدد کے لیے طبی ماہرین پاکستان بھیجے گا۔ چینی نائب وزیر صحت نے کہا کہ پاکستان میں وبا … Really?its help or something else behind it? Zabardast well done
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس کے مریض چین سے بھی بڑھ گئے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جرمنی میں کرونا کیسز کی تعداد 42 ہزار سے متجاوز ، چین سرحدیں بند کرنے کو تیارجرمنی میں کروناکیسزکی تعداد42 ہزار سےمتجاوز،چین سرحدیں بند کرنے کو تیار Coronavirus CoronavirusPandemic CoronaCrisis WorldWide DeadlyVirus CoronaPatients Deaths Germany China NorthKorea MFA_China WHO GermanyDiplo Queen_Europe ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس کے مریض چین سے بھی بڑھ گئے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین سے دوسراجہاز طبی ساز وسامان لے کر کراچی پہنچ گیاچین سے دوسراجہاز طبی ساز وسامان لے کر کراچی پہنچ گیا Pakistan China COVID19 Coronavirus CoronaVirusPakistan Aid MFA_China ImranKhanPTI ImranIsmailPTI zlj517 pid_gov DevelopmentPk PakistanFightsCorona
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین میں کوروناوائرس کے مزید 55کیس سامنے آگئے لیکن یہ لوگ دراصل کہاں سے آئے؟بیجنگ(شِنہوا)چینی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ انہیں چینی مین لینڈ میں نئے کرونا وائرس کے 55
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »