بلوچستان، کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 133ہوگئی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 133 ہوگئی ہے جبکہ متاثرہ 2 مریض بھی صحتیاب ہونے کے بعد گھروں کو لوٹ گئے۔ دیگر کا علاج شیخ زید اسپتال میں جاری ہے۔ SamaaTV

Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 58 mins agoبلوچستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 133 ہوگئی ہے جبکہ متاثرہ 2 مریض بھی صحتیاب ہونے کے بعد گھروں کو لوٹ گئے۔ دیگر کا علاج شیخ زید اسپتال میں جاری ہے۔

وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے فرائض سرانجام دینے والے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکس، سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ محدود وسائل اور مشکلات کے باوجود ڈاکٹرز سمیت عملہ بھرپور خدمات سرانجام دے رہا ہے۔واضح رہے کہ کرونا وائرس کے باعث پاک ایران تفتان سرحد 35 ویں روز جبکہ پاک افغان سرحد 27 ویں روز بھی بند ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کا خطرہ لیکن اپنے گھروں کو کیسے جراثیم سے پاک رکھیں؟وہ تمام باتیں جو آپ جاننا چاہتے ہیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس نے ڈیڑھ سو سے زائد ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خلائی سٹیشن کو جراثیم سے کیسے پاک رکھا جاتا ہے؟سپیس سٹیشن میں موجود غیر ضروری جراثیم سٹیشن پر مختلف اوقات میں آنے والے خلا بازوں کے ساتھ آئے تھے اور یوں ان جراثیم نے خلا میں قائم اس لیبارٹری میں اپنا گھر بنایا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاک پتن میں ایک ہی گھر کے چار افراد جاں بحق ، افسوسناک خبر آ گئیپاک پتن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک پتن کے نواحی گاوں میں بوسیدہ گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی Ya ALLAH
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت شائقین موسیقی کیلئےعلی سیٹھی کی آن لائن ٹریٹکرونا وائرس کے باعث تمام سرگرمیاں انتہائی محدود ہیں لیکن معروف گلوکارعلی سیٹھی نے مداحوں کو آن لائن ٹریٹ دے دی۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کا کورونا فنڈ میں بھرپور حصہ ڈالنے کا اعلاناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کورونا ریلیف فنڈ کا اعلان ہوتے ہی پاک فضائیہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کا کورونا فنڈ میں بھرپور حصہ ڈالنے کا اعلانپاک فضائیہ کا کورونا فنڈ میں بھرپور حصہ ڈالنے کا اعلان PakAirforce AirChief CoronaVirusOutbreak CoronaFund CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan Pak fazaia zindabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »