پاک بھارت شائقین موسیقی کیلئےعلی سیٹھی کی آن لائن ٹریٹ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس کے باعث تمام سرگرمیاں انتہائی محدود ہیں لیکن معروف گلوکارعلی سیٹھی نے مداحوں کو آن لائن ٹریٹ دے دی۔ SamaaTV

Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 1 hour agoکرونا وائرس کے باعث تمام سرگرمیاں انتہائی محدود ہیں لیکن معروف گلوکارعلی سیٹھی نے مداحوں کو آن لائن ٹریٹ دے دی۔

علی سیٹھی کے ورچوئل سیشن میں بھارت کی معروف کلاسیکل گلوکارہ ریکھا بھردواج ، ان کے شوہر معروف فلم ڈائریکٹراورکمپوزر وشال بھردواج اور سب سے بڑھ کر پاکستان میں غزل گائیکی کے حوالے سے منفرد پہچان رکھنے والی فریدہ خانم نظرآئیں جنہیں علی اپنا استاد قراردیتے ہیں۔لائیو سیشن میں گفتگو کے دوران ریکھا اور وشال بھردواج نے فریدہ خانم کی لائیو گائیکی کو اپنے لیے خوش قسمتی قراردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوروناوائرس کیسزمیں اضافہ:بارہ کہو مکمل سیل ، پاک فوج کی چیک پوسٹیں قائمپاک فوج نے چیک پوسیں بھی قائم کردیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Pakistan ko berbad Kerne wali army he hy
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: بھارت میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلانلاہور: (ویب ڈیسک) بھارت میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کی تعداد کے بعد وزیراعظم نریندرا نے مودی نے ملک بھر کو 21 دن کے لیے لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ مودی کتنا بیوقوف شخص ہےکے لوک ڈاؤن کر رہا ہیں اس عقل کے اندھے کو ہمارے وزیراعظم کی بات سمجھ نہیں آ رہی ، اٹلی جیسے حالات ہو جائے تو کر دو لاک ڈاؤن مگر 400 سے 500 لوگوں کو تو ہوا ہے کرونا گدھا کہی کا اپنی اکنومی تباہ کر دے گا شودے پنے میں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا: بھارت میں 21 روز کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں21 روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان -نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں 21 دن کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا، فیصلے پر رات 12 بجے سے عمل درآمد شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے باعث بھارتی حکومت نے ملک بھر میں 21 روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا۔ لاک ڈاؤن سے متعلق … Good kides😱 Lockdown for 21 days is good idea it is helpful for all of us but please what about people of jk,we are facing lot of problems from past 6 months,retore 4g internet across jk so that people of jk remain updated about covid 19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا: بھارت میں 21 روز کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

محمد حفیظ کی حمایت میں بھارت سے آوازیں اٹھنے لگیں - ایکسپریس اردوآکاش چوپڑا نے کرپٹ کرکٹرز کے بارے میں موقف کو درست قرار دیا اب ایسے کہہ رہے ہیں جیسے جلسے جلوس نکالے گئے ہو او بھئی صرف علاش چوپڑہ نے کہا ہے بس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »