کروناسےصحتياب پہلےپاکستانی کا پلازمہ عطیہ کرنیکااعلان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کروناسےصحتياب پہلےپاکستانی کا پلازمہ عطیہ کرنیکااعلان CoronaVirusPakistan SamaaTV

Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 45 mins ago

یحییٰ جعفری سے ليا گيا پلازما استعمال کرکے اینٹی باڈیز بنايی جائیں گی۔ پاکستان کے نامور ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسي نے پیسیو امیونائیزیشن کے ذريعے کرونا مريض کے علاج کی تجويز دی تھی۔ انہوں نے کہا کہ پلازما استعمال کرکے اینٹی باڈیز ويکسين بنائيں گے۔ ہم یحییٰ جعفری اورا ُن کے والدین کی ہمت کو داد دیتے ہیں۔ اس موقع پر یحییٰ جعفری کا کہنا تھا کہ میرا خون پاکستان کے کام آجائے تو یہ سعادت ہوگی۔ کرونا وائرس کچھ عرصے بعد تاریخ کا حصہ بن جائے گا۔ جو یاد رکھا جائے گا وہ عزم اور حوصلہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please also collect Plazma from Hon'ble Minister for Education, Saeed Ghani.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈز، ہم وطنوں‌ کی مدد کے لیے وسیم اکرم اور عماد وسیم کا بڑا اعلانکرونا ریلیف فنڈز، ہم وطنوں‌ کی مدد کے لیے وسیم اکرم اور عماد وسیم کا بڑا اعلان ARYNewsUrdu COVID19 Zabrdst This is the time Pakistan and Pakistani Nation Required all Pakistani rich and poor people should be on single page. Please help poor people. Send them food only. If you find near to you people are hungry with kids so please Provide food to them. Please.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان نے وزیراعظم ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا عہد کرلیاکھو دِی مِٹی کھو وچ ای لگسی تساں کمائے وی تے بنی گالا توں نے۔ بشریٰ بی بی Its time to get jealous 😂 Asslam alikum
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اب آپ گھر بیٹھے خون کا عطیہ دے سکتے ہیںکورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے نتیجے میں پاکستان کے مختلف شہروں میں موجود تھیلیسیمیا بلڈ بینک میں خون کا عطیہ کرنے والوں کی شدید کمی کو دیکھتے ہوئے اب گھر بیٹھے خون کا عطیہ دینے کی سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاک بحریہ نے بھی شاندار اعلان کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک بحریہ کے سربراہ نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سربراہ پاک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یواین ایچ سی آر کا کے پی حکومت کو ایمبولینسز کا عطیہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دیسندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دی CoronaVirusFight CoronavirusOutbreak SindhGovt PlasmaTechnique CoronaPatients Treatment
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »