اب آپ گھر بیٹھے خون کا عطیہ دے سکتے ہیں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے نتیجے میں پاکستان کے مختلف شہروں میں موجود تھیلیسیمیا بلڈ بینک میں خون کا عطیہ کرنے والوں کی شدید کمی کو دیکھتے ہوئے اب گھر بیٹھے خون کا عطیہ دینے کی سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے نتیجے میں پاکستان کے مختلف شہروں میں موجود تھیلیسیمیا بلڈ بینک میں خون کا عطیہ کرنے والوں کی شدید کمی ہوگئی ہے۔

اس وقت پاکستان کے کئی شہروں میں جزوی یا مکمل لاک ڈاؤن کا نفاذ ہوچکا ہے جس کے نتیجے میں لوگ سڑکوں اور گلیوں میں جمع نہیں ہوسکتے۔ اس بارے میں بات کرتے ہوئے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بلڈ ڈیسیزز کے ڈائریکٹر طاہر شمسی نے بی بی سی کو بتایا کہ ’کورونا وائرس سے پہلے ہمارے ادارے کے بلڈ بینک میں تقریباً 1000 سے 1200 خون عطیہ کرنے کے لیے آرہے تھے۔‘

تاہم کورونا وائرس کے دنیا بھر میں پھیلنے کے بعد اس وقت باقی مہلک بیماریاں اور ان پر کی جانی والی بات چیت پسِ پشت جاچکی ہے۔ لیکن خون کی عطیات میں ہونے والی کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے، فاطمید فاؤنڈیشن اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بلڈ ڈیسیزز نے ہوم سروس کا اعلان کر دیا ہے۔اس سروس کے بارے میں بات کرتے ہوئے فاطمید فاؤنڈیشن سے منسلک سیما نے بی بی سی کو بتایا کہ جو لوگ گھر سے باہر نہیں نکل سکتے اُن تک فاطمید، این آئی بی ڈی اور دیگر بلڈ بینک پہنچ جایا کریں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشتاق احمد کا وزیر اعظم کی کورونا ٹائیگر فورس کا حصہ بننے کا اعلانHe should it's an opportunity for him to ask for forgiveness from Allah for murder of Bob👍👍 FaisalN28127081 ماشاء اللّہ ویلڈن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یواین ایچ سی آر کا کے پی حکومت کو ایمبولینسز کا عطیہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی نیشنل سائنس ایجنسی کا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰکونسی ویکسین؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سربراہ پاک بحریہ کا ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں دینے کا فیصلہسربراہ پاک بحریہ کا ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں دینے کا فیصلہ Read News coronavirus CoronaVirusPandemic mahmoodZaffarAbbas dgprPaknavy PakistanNavy relief donation dgprPaknavy PakistanNavy Great dgprPaknavy PakistanNavy اب یہ ڈرامے ھوںگے اس سے پہلے ڈیم فنڈ میں بھی آرمڈ فورسسز کے جوانوں کا پیسہ دیا گیا تھا ایک نوسرباز کے کہنے پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایرانی سائنسدان کا بھی کورونا کی دوا بنانے کا دعویٰ - ایکسپریس اردوفی الحال یہ دوا طبّی آزمائشوں کے مرحلے پر ہے جس کی حتمی منظوری بھی بہت جلد مل جائے گی، ڈاکٹر سلیمانی PUSH TO PAKISTAN وہ تو روز ایک ایک دوا تیار کرتا ہے ۔ لیکن جب لوگ اس کو کھاتے ہیں تو فوری طور پر اللہ کو پیارے ہوجاتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اوگرا کا ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلاناوگرا کا ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »