وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈز، ہم وطنوں‌ کی مدد کے لیے وسیم اکرم اور عماد وسیم کا بڑا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا ریلیف فنڈز، ہم وطنوں‌ کی مدد کے لیے وسیم اکرم اور عماد وسیم کا بڑا اعلان ARYNewsUrdu COVID19

ویب ڈیسککراچی: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اور آل راؤنڈر عماد وسیم نے عمران خان ریلیف فنڈ میں دس، دس لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔

وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ کے حوالے سے اے آر وائی نیٹ ورک نے خصوصی نشریات کا اہتمام کیا جس میں اہم شخصیات نے بذریعہ ٹیلی فون شرکت کر کے عطیات دینے کا اعلان کیا جبکہ وزیراعظم عمران خان نے بھی بذریعہ نشریات قوم کے سامنے اہم باتیں پیش کیں۔اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک کے صدر اور سی ای او سلمان اقبال اور اے آر وائی گروپ کی جانب سے ساڑھے چار کروڑ روپے مالیت کی ٹیسٹنگ کٹس، سوٹس بھی ریلیف فنڈز میں دینے کا اعلان کیا...

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی باسط علی نے اپنے یوٹیوب چینل کی آئندہ تین ماہ کی کمائی وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈز میں دینے کا اعلان کیا۔ لیجنڈری کھلاڑی وسیم اکرم اور عماد وسیم نے وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈز میں دس، دس لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا جبکہ اس سے قبل قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی بھی 10 لاکھ روپے کی رقم دینے کا اعلان کرچکے ہیں۔اظہر علی نے پیر کے روز اعلان کیا تھا کہ وہ پاکستان کرکٹ بورڈ سے حاصل ہونے والی آمدنی میں سے پانچ لاکھ جبکہ باقی پانچ لاکھ روپے عطیات جمع کر کے وزیر اعظم فنڈز میں دیں گے۔

I will be donating pkr one million to the Prime Minister relief fund for COVID19. In these testing times we should all play our part in what ever capacity..

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This is the time Pakistan and Pakistani Nation Required all Pakistani rich and poor people should be on single page. Please help poor people. Send them food only. If you find near to you people are hungry with kids so please Provide food to them. Please.

Zabrdst

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلانوزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ قائم کر دیا PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial CoronaVirusFight CoronaReliefFund pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلانوزیراعظم کا کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلان PMImranKhan CoronaVirusFight ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کا کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا اعلانRead More : Coronavirustruth CoronavirusOutbreak CoronaVirusPakistan Covid_19 CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe TogetherWeCan Newsonepk
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزيراعظم کا کورونا ریلیف فنڈ قائم کرنے کا اعلانوزيراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ پانچ، سات دن میں کورونا کی صورتحال واضح ہوجائےگی، وزیر اعظم کا فوج اور بھکاری خان
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سعودی محکمہ ٹریفک کا شہریوں کے لیے سہولت کا اعلانسعودی محکمہ ٹریفک نے اعلان کیا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس میں توسیع کے بعد ایک ہفتے کے اندر کارڈ وصول نہ کرنے پر مقررہ جرمانہ 100 ریال معطل کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا 18 ارب روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلانپنجاب حکومت کا 18 ارب روپے کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلان PunjabCM UsmanAKBuzdar Announces Tax Deferment Various Sectors Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate StayAtHomeAndStaySafe GOPunjabPK StayAtHome CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »