کراچی میں کورونا سے مزید ایک اور ہلاکت کی تصدیق، تعداد 9 ہوگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں کورونا سے مزید ایک اور ہلاکت کی تصدیق، تعداد 9 ہوگئی ARYNewsUrdu coronavirus

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ میں کراچی میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا، وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ مریض کو دمہ اورسانس لینے میں تکلیف تھی،حال ہی میں سعودی عرب سے آیا تھا

وزیر صحت سندھ کے مطابق سندھ میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 9 ہوگئی ہے، شوگر اور سانس کے مرض میں مبتلا شخص کو گزشتہ روز اسپتال لایا گیا تھا۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق حیدرآباد میں کرونا کے 128 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، 128 میں سے 116 افراد کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے، متاثرہ افراد کو لیاقت میڈیکل ہیلتھ سائنسز میں قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ آج کراچی میں کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے مریضوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے اس سے قبل بھی کرونا وائرس سے متاثر 70 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا تھا۔خیال رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 2039 ہو گئی ہے، جب کہ وائرس سے اموات 27 تک پہنچ گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Abhi KE bill dekh ky bhi marna hy don't worry. Hum murty rahin gy koi nai sunny ga.

☹️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 2042، پنجاب میں تعداد 700 سے زیادہ - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور متاثرین کی مجموعی تعداد 2042 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اب تک 26 لوگ اس وبا میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ کوئی پروف
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان : کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2000 سے زائدپاکستان : کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی Number Coronavirus Patients Rises Pakistan COVIDー19 CoronavirusInPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 StayHomeStaySafe MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن سے دنیا بھر میں طلاقوں کی شرح میں اضافہلاک ڈاؤن سے دنیا بھر میں طلاقوں کی شرح میں اضافہ Lockdown DivorcedRate CoronaVirus StayHomeStaySafe Increased Holidays Fight 😳😳😮😮🤷 بھلا وہ کیوں۔۔۔؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی تشخیص، علاج اور ویکیسن کی تیاری میں اہم پیش رفتواضح رہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی لیب ملک کی اولین لیب ہے جہاں کرونا وائرس کےلیے پی سی آر ٹیسٹ متعارف کرایا گیا، ڈاؤ یونیورسٹی کی جدید آلات سے آراستہ بی ایس ایل تھری وائرولوجی لیب کو استعمال کرتے ہوئے وائرس کے نمونے اس کا آر این اے علیحدہ کیا گیا اور پی سی آر کے ذریعے وائرس کی موجودگی کا پتہ چلایا گیا۔ Thanks Unbelievable ha mugar chlo ho Sakta ha Ka Pakistan na vaccine bna le ha pakistanidoctors
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متعلق جعلی خبروں سے بچیں، حکومتی اداروں سے رہنمائی لینے کی ہدایتلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں خوف کا عالم بنے ہوئے کورونا وائرس نے ہزاروں افراد کی جانیں لے لی ہیں، اس وقت بیماری نے جہاں پر اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں وہیں پر سوشل میڈیا پر اس مہلک وباء سے متعلق بہت ساری جعلی خبریں بھی پھیلائی جا رہی ہیں، ان جعلی خبروں میں معلومات شیئر کی جارہی ہے جس میں متعدد مشورے اور نسخے بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس سے مزید تین مریض جاں بحق، کل تعداد 9 ہو گئیپنجاب میں کورونا وائرس سے مزید تین مریض جاں بحق، کل تعداد 9 ہو گئی GOPunjabPK pid_gov CoronaInPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »