ڈی آئی خان قرنطینہ مراکز میں 121 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے، وزیر اعلیٰ کے پی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈی آئی خان قرنطینہ مراکز میں 121 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے، وزیر اعلیٰ کے پی -

وزیراعلی خیبر پختون خوا محمود خان نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان قرنطینہ مراکز میں مزید 121 افراد کے ٹیسٹس منفی آگئے ان تمام افراد کو اپنے اپنے گھروں کو روانہ کردیا جائے گا۔

محمود خان نے بذریعہ ویڈیو لنک قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی اور صوبائی حکومت کی جانب سے کورونا وبا کی روک تھام سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ خیبر پختون خوا نے کورونا کے مریضوں کے علاج معالجے کے لئے اب تک ڈیڑھ ارب روپے کی خریداری کرلی ہے۔ وزیر اعلی نے تبلیغی جماعت کے افراد کے محفوظ بین الصوبائی نقل و حرکت کے لیے صوبوں کے درمیان مربوط کوششوں کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

دوسری جانب خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیرنے کورونا وائرس کے متعلق پریس بریفنگ میں بتایا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے صوبائی مشینری مکمل متحرک ہے۔ کل وزیراعلی خیبر پختونخوا صوبے کے مختلف اضلاع کے دورے شروع کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ گندم اور آٹے کی سپلائی بلا تعطل جاری ہے، صوبے میں وافر ذخائر موجود ہیں۔ صوبے میں تمام اشیاء خورونوش وافر مقدار میں دستیاب ہیں۔ منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔خیبرپختونخوا میں 10افراد نےکوروناوائرس کو شکست دے دی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق ڈی آئی خان قرنطینہ میں 8 متاثرہ افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔ گومل کیمپ میں قرنطینہ کیے گئے 117زائرین اور سفیدڈھیری سے 190افراد کو بھی گھر روانہ کردیا جائے گا۔پشاور میں ایس ایس پی آپریشنز کی جانب سے ارسال کردہ خصوصی مراسلہ میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختون خوا کے اسپتالوں میں او پی ڈی سروس بند کردی گئی - ایکسپریس اردویکم سے 13 اپریل تک نجی کلینک بھی بند رکھے جائیں گے، صوبائی محکمہ صحت کا اعلامیہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الحمدللّٰہ آج میرے کورونا وائرس کے ہونے والے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آئی ہے:سعید غنیالحمدللّٰہ آج میرے کورونا وائرس کے ہونے والے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آئی ہے:سعید غنی Karachi SaeedGhani1 CoronavirusOutbreak CoronaUpdate Covid_19 MediaCellPPP SindhCMHouse SaeedGhani1 MediaCellPPP SindhCMHouse ڈرامے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے سابق پائلٹ نے نیپال میں ملک کا نام روشن کر دیاکرونا وائرس کی وبا کے دوران ایک پاکستانی پائلٹ کا کارنامہ بھی سامنے آ گیا ہے، قومی ایئرلائن کے ایک سابق پائلٹ نے نیپال میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکےپشاور: خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، سوات، ملاکنڈ، لوئر دیر،
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Islamabad Cold Dry Rain WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے متبادل دواؤں کے استعمال کی منظوری دیدی گئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں خوراک و ادویات کی انتظامیہ (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے خصوصی ادویات استعمال کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »