کورونا وائرس:شمعون عباسی اور دیگر فنکار تھائی لینڈ میں پھنس گئے | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی:فضائی آپریشن بند ہونے کے سبب پاکستانی فنکار شمعون عباسی سمیت کئی افراد تھائی لینڈ میں پھنس گئے ہیں، فنکاروں نے وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمعون عباسی ن

ے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ پچیس فروری کو فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں تھائی لینڈ پہنچے، یہاں پہچنا بھی ضروری تھا کیونکہ تمام انتطامات مکمل تھے، جب یہاں پہنچے تو اندازہ نہیں تھا کہ کورونا کا معاملہ اتنا سنگین ہوسکتا ہے،فلم کی دو تین دن کی شوٹ کینسل کرنا پڑی، کیونکہ بنکاک میں مکمل لاک ڈاؤن تھا۔

شمعون عباسی نے بتایا کہ پچیس مارچ کو وطن واپسی تھی، لیکن فضائی آپریشن بند ہونے کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئے،یہ امید تھی کہ چار یا پانچ اپریل کو فلائٹ آپریشن دوبارہ کھل جائیں گے،مگر اب مالی وسائل محدود ہیں جو ختم ہونا شروع ہو گئے ہیں۔Looking for a stable solution to come back to pakistan in the arranged flights from the govt.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد بھی مشکل میں پڑگیاکرکٹ شائقین کیلئے بُری خبر۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: روس میں جعلی خبریں پھیلانے والوں کو 5 سال کی سزا کا اعلانماسکو: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث جہاں ہلاکتیں ہو رہی ہیں وہی پر سوشل میڈیا سمیت دیگر پلیٹس فارم پر جعلی خبروں کے ذریعے خوف کو پھیلایا جا رہا ہے تاہم روس کی حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جھوٹی معلومات پھیلانے والوں کو 5 سال کی سزا دی جائے گی جبکہ قرنطینہ میں نہ رہنے والے افراد پر 3800 امریکی ڈالر (تقریباً سوا چار لاکھ روپے) کا جرمانہ کیا جائے گا۔ Why not in Pakistan?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'کوشش ہے کہ اینٹی کورونا وائرس ویکسین پاکستان سے تیارہو'لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ اینٹی وائرس ویکسین پاکستان سے تیار ہو، پاکستان میں بہترین طبی ماہرین موجود ہیں سائیں اللہ خیر کرے تساں پہلے لوکاں دے ٹیسٹ پورے کرا لو Insha'Allah انشاء اللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکی تیار کردہ ویکسین کی ستمبر میں آزمائش کا امکانواشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی ملٹی نیشنل کمپنی جانسن اینڈ جانسن کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری پر کام کر رہی ہے، ادارے نے ویکسین کی مزید تحقیق اور تیاری کے لیے 1 ارب ڈالر مختص کردیے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: گھروں پر کام کرنیوالوں کو ہر گھنٹے بعد سیلفی بھیجنے کی ہدایتنئی دہلی: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث کاروبار بند ہو چکے ہیں تو دوسری طرف مختلف ممالک میں کمپنیوں نے اپنے سٹاف کو گھروں میں کام کی اجازت دی ہے تاہم بھارت سے ایک حیران کن خبر آئی ہے جہاں پر بھارتی ریاستی حکومت نے گھر بیٹھ کر کام کرنے والے سرکاری ملازمین کو ہر گھنٹے بعد سیلفی بھیجنے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: : ہربھجن کے بعد یوراج سنگھ نے شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئےلاہور: (ویب ڈیسک) یوں تو پاکستان اور بھارت دونوں ممالک روایتی حریف ہیں اور آئے روز جنگی جنون کی خبریں اکثر سننے کو ملتی رہتی ہیں بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ دونوں ممالک میں رہنے والے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں، تاہم کورونا وائرس میں عوام کی خدمت کرنے پر سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر یوراج نے پاکستانی ٹیم کے سابق مایہ آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »