کورونا وائرس: روس میں جعلی خبریں پھیلانے والوں کو 5 سال کی سزا کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماسکو: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث جہاں ہلاکتیں ہو رہی ہیں وہی پر سوشل میڈیا سمیت دیگر پلیٹس فارم پر جعلی خبروں کے ذریعے خوف کو پھیلایا جا رہا ہے تاہم روس کی حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جھوٹی معلومات پھیلانے والوں کو 5 سال کی سزا دی جائے گی جبکہ قرنطینہ میں نہ رہنے والے افراد پر 3800 امریکی ڈالر (تقریباً سوا چار لاکھ روپے) کا جرمانہ کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق روس میں کورونا وائرس کے ایک ہی دن میں نئے 500 کیسز سامنے آنے کے بعد دارالحکومت ماسکو سمیت کئی علاقوں میں لوگوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد کردی گئی جبکہ وبا سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے والے افراد کے لیے سزا بھی متعین کردی گئی۔

رپورٹ کے مطابق ماسکو کی مقامی حکومت نے لوگوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد کردی جبکہ صرف ان ہی افراد کو گھروں سے نکلنے کی اجازت دی گئی جو عوامی معاملات کی ملازمتیں کرتے ہیں۔ روس میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا میں متاثر ہونے والے زیادہ تر افراد نوجوان بتائے جا رہے ہیں اور ان کی عمریں 18 سے 40 سال کے درمیان ہیں۔روسی حکومت پہلے ہی اعلان کر چکی ہے کہ حکومت تقریبا 20 لاکھ ایسے افراد کا علاج کر رہی ہے جن میں کورونا جیسی علامات ہیں تاہم ان میں کورونا کی تشخیص نہیں ہوئی۔

کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے بعد روسی حکام نے انتہائی سخت قوانین بھی متعارف کرائے ہیں اور قرنطینہ میں نہ رہنے والے افراد پر 3800 امریکی ڈالر تک کے جرمانے کے قوانین کا نفاذ کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why not in Pakistan?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرتارپورصاحب گوردوارہ میں پاکستانی سیاحوں کے داخلے پر پابندی میں مزید دوہفتوں کی توسیعکرتارپورصاحب گوردوارہ میں پاکستانی سیاحوں کے داخلے پر پابندی میں مزید دوہفتوں کی توسیع Kartarpur Closed PakistaniTourists TwoWeeks CoronaVirus pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گجرات میں 6 ماہ کی بچی میں کرونا کی تصدیقگجرات میں 6 ماہ کی بچی میں کرونا کی تصدیق CoronaInPakistan SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف لڑائی، پاکستانی فنکاروں کی عوام کو گھروں میں رہنے کی اپیللاہور: (دنیا نیوز) عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ اور اس کے پھیلاؤ کے خلاف جنگ کے لیے اداکاروں اور گلوکاروں نے قوم کے نام اپنے پیغامات میں اپیل کی ہے کہ عوام اپنے گھروں میں رہیں اور باہر نہ نکلیں۔ Wio
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ،انور مجید کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس،جواب طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے خواجہ انور مجید کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا،عدالت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی سعودی عرب میں ریاض اور جزان پر حملے کی مذمتترجمان دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر ہونے والے حملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہری آبادی پر حملےکی کوشش قابل مذمت ہے اور پاکستان سعودی عرب سےاظہاریکجہتی کرتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس میں فوری طور پر 10 ہزار سے زائد خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوریپنجاب پولیس میں فوری طور پر 10 ہزار سے زائد خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری Read News OfficialDPRPP Police Vecancies pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »