'کوشش ہے کہ اینٹی کورونا وائرس ویکسین پاکستان سے تیارہو'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

‘کوشش ہے کہ اینٹی کورونا وائرس ویکسین پاکستان سے تیارہو’ ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مستحقین کیساتھ بڑھ چڑھ کر تعاون کررہے ہیں، مساجد، مدارس وغیرہ میں جراثیم کش اسپرے اور لاک ڈاؤن خلاف ورزی پر گرفتار لوگوں کو رہا کرنے کی ہدایت کی ہے۔

عثمان بزدار نے کہا کہ 25 لاکھ خاندانوں کیلئے 10ارب روپے مختص کئے ہیں، انتظامی اور طبی لحاظ سے صورت حال قابو میں ہے ، ترسیلات بہتربنانےکیلئےسینٹرل کنٹرول روم بنائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کورونا کے خلاف کام کرنے والے طبی عملے کو ایک تنخواہ دینے کا اعلان کیا ہے، تبلیغی جماعت والوں کا بہت احترام ہے ،ان سے رابطے میں ہیں، پولیس کی جانب سے مس ہینڈلنگ کی رپورٹ ملی ہے، چیف سیکریٹری پنجاب سے اس معاملے کی انکوائری کا کہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

TahirIq57250126 یا اللہ خیر اب تو بندہ ملک چھوڑ کر بھی کئی نہیں جا سکتا

Bilkul

abhi Coronavirus pakistan me phncha hi nahi tha k 100 ilaaj nikal chuky thy yahan pr, or sb Trending pr thy😂😂😂

یہ تھا وہ جملہ جس کو گندے صحافیوں نے اس میں بدلہ کی 'سب سے پہلے پنجاب کرونا کی ویکسین تیار کرے گا' مگر میرا سوال یہ ہے کہ اگر اس نے یہ کہا بھی تو اس میں مذاق والی کیا بات ہے؟ کیوں کیا پاکستانیوں کے ہاس دماغ یا عقل یا صلاحیت نہیں کہ وہ ویکسین بنا سکیں ؟ یہ اپنی قوم کا مذاق اڑا رہے

INSHA ALLAH AAMEEN

Hahaha..aj april fool ha

Inshah Allah sir

How good if you achive this but need hardwork

hasniali8 JISY KOI BHANGGI NA RAKHY LOTA LOTERA DAKO JAHIL QATIL SAHIWAL WAZERE AALA OR TABDELI KA MOH KALA

Loro pehlay Urdu seekh lay phr medicine TAYAR karlaina

ارشد _کتا _شریف

Insha Allah

😂😂😂ٹیسٹنگ کٹس اور ماسک ہے نہیں اور باتیں دیکھو

IN SHA ALLAH Wish you all the best

Good. Keep it up. May Allah bless you with success.

Very good 👍

سوھنی خواب اے ۔سوہنیو ۔۔۔💆

InshaAllah

ان شاء اللہ

Allah kare esa hi ho

یا الله خىر

Shokr ha Buzdar shb b 2 sal k ho ghy kuch bolna to start keya ha na ino NY.

InshaaAllah

اور پھر آپ کی آنکھ کھل جائے۔ 😄

😂😂😂👌

Inshallah...Allah ny abi tk Pakistan pe bht Karam keya hua...agy b wo mdad kry ga zrur

Haan damma naal ty gallan naal

Great

Isi ko kahte sasta Nasha aur uske asraat

😂😂😀😀😆😆🤣🤣arynews

انشاءاللہ ۔ اللہ پاک یہ عزت پاکستان کو نصیب فرمائے آمین

ویکسین بنانے سے پہلے یہ ذہن نشین کر لیں! کورونا وائرس ہے مچھر نہیں جو کاٹتا ہے۔😂🤣😊🤣

انشاءاللہ

Insha Allah 👍

InshaALLAH

Keep it up 👍👍👍

انشااللہ

Mashallah bri naik soch he

In Sha Allah

Today I heard his news conference, what a simple, straightforward, non politicised person he is... No Showbazi, no dikhawa, no jhoot...

انشاء اللہ

سائیں اللہ خیر کرے تساں پہلے لوکاں دے ٹیسٹ پورے کرا لو

Insha'Allah

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا صرف پاکستان نہیں پوری دنیا کیلئے خطرہ بن چکا ہے،گورنر پنجاب چودھری سرورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہاہے کہ کورونا صرف پاکستان نہیں پوری دنیا کیلئے خطرہ بن چکا ہے،کورونا وائرس بے قابو ہوچکا ہے اس کی کوئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کورونا وائرس سے کیسے بچ سکتا ہے؟ اعداد و شمار سے جانیے - Pakistan - Dawn Newsاحتیاط ضروری ہے 1)معاشرتی دوری. 2)گرم پانی یا چائے پینا. 3)بھیڑ و ہجوم سے بچنا. 4)باہر جانا ضروری ہو تو, واپسی پر دروازے کے ہینڈل تک کو نہ چھو کر غسل کے لئے جانا. 5)بلیچ وغیرہ سے ہینڈل بٹن اور ہر چھونے والی چیز کی صفائی. کوروناوائرس جلد اور ہر چیز کے ساتھ چپک جاتا ہے... Stop spreading fear please.....
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہم نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکج دیا ہے،وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکج دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاکستانیوں اس وقت پوری دنیا کروناوائرس کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے، ہرملک اس وقت اپنی استعداد کے … زندہ باد Waist news Apka relief mubarak ho apko khan sahb g
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’پاکستان میں کرونا کے خلاف کلوروکوئین سے متعلق ریسرچ جاری ہے‘‘کراچی: وائرس چانسلر ہیلتھ یونیورسٹی لاہور ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان میں کروناوائرس کے خلاف ’’کلوروکوئین‘‘ نامی دوا سے متعلق ریسرچ جاری ہے۔ Roz bandy mar rhy hn sari duniya paryshan abi yh search py lagy hn
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا پاکستان آئی ایم ایف سے قرض کی شرائط نرم کروا سکتا ہے؟معاشی ماہرین کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے قرض کی شرائط نرم کروانا پاکستان کے لیے ناگزیر ہے کیونکہ معیشت کو کورونا کی وجہ سے جو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے اس کے بعد آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کرنا ممکن نہیں ہو گا۔ پہلے یہ تو ثابت کریں کہ موجودہ حکومت نے سخت شرائط پر قرض لیا ہے!!!!! سخت شرائط پر قرض تو صرف پچھلی حکومتیں لیتی تھیں انہوں نے تو پہلے نرم کروایا پھر لیا جی پاکستان کو چاہیے کہ ان قرضوں پر سود نہ دے اور واپسی بھی معیشت کی بحالی کی بعد کرے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’مردوں کا گھریلو اشیا کی خریداری کرنا ایسا کہ جیسے خزانے کی تلاش‘ملائیشیا کی ایک سپر مارکیٹ میں شاپنگ لسٹ کو غور سے پڑھتے تین مردوں کی ایک فیس بک پوسٹ کو 30،000 سے زیادہ بار شیئر کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »