سندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دی CoronaVirusFight CoronavirusOutbreak SindhGovt PlasmaTechnique CoronaPatients Treatment

ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، این آئی بی ڈی میں بلڈ ڈزیز کے اسپیشلسٹ ڈاکٹر طاہر شمسی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے علاج کی اجازت دے دی ہے ، پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا مریضوں کا علاج چاروں صوبوں میں ہوگا۔ڈاکٹرطاہرشمسی کا کہنا تھا کہ کورونامریضوں کے علاج کیلئے تمام حکومتوں سے ملکر کام کریں گے ، پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا مریضوں کو آئی سی یو، وینٹی لیٹر کی ضرورت نہیں ہوگی۔انھوں نے کہا کہ علاج کیلئے کوروناوائرس سے صحت یاب افراد کا...

صحتیاب افرادپلازمہ دے کر ڈاکٹرز،پیرامیڈیک کی صف میں کھڑے ہوسکتے ہیں، اب مریضوں کی جان بچانے کیلئے صحت یاب افراد بھی مسیحا بن سکتے ہیں۔ڈاکٹرطاہرشمسی نے کہا کہ کورونا سے صحت یاب افراد سے اپیل ہے پلازمہ دینے کیلئے آگے آئیں، صحت یاب افرادکے بھرپورتعاون سے کورونا کو شکست ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پلازمہ ٹیکنیک شروع کرنے کے3اقدامات کرنا ہوں گے، سب سے پہلے معاملہ نیشنل بائیوٹکس کمیٹی کے پاس جائے گا، حکومتی اداروں کیساتھ لاجسٹکس طے کیے جائیں گے۔انھوں نے کہا کہ کوروناسے صحتیاب افراد کو پلازمہ عطیہ کرنے پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دیسندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دی Read News SindhGovt_ coronavirus CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak plasma_cure patients drshamsi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے مستحق خاندانوں کو رقوم فراہم کرنے کا طریقہ کار جاری کر دیاسندھ حکومت نےمستحق خاندانوں کورقوم فراہم کرنےکاطریقہ کار جاری کردیا SindhGovt Funds MuradAliShah CMPunjab CoronavirusOutbreak COVID19Pakistan DeservingFamilies StartProcess MuradAliShahPPP AzraPechuho SindhCMHouse SaeedGhani1 BBhuttoZardari MuradAliShahPPP AzraPechuho SindhCMHouse SaeedGhani1 BBhuttoZardari zalmo jaldy se awaam ko relif do baten na karo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ میں پلازمہ تکنیک سے کورونا مریضوں کے علاج کی منظوریپنجاب اور سندھ میں پلازمہ تکنیک سے کورونا مریضوں کے علاج کی منظوری Punjab Sindh Approves Latest Therapy Treatment Coronavirus Covid_19 CoronaUpdate StayAtHomeAndStaySafe SindhCMHouse GOPunjabPK CoronaInPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ نے لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے کی توسیع کردی - ایکسپریس اردوجزوی یا مکمل کرفیو لگانے پر غور نہیں کیا جارہا ہے، مراد علی شاہ وزیراعلی سندھ صاحب آپ سے اپیل ھے کہ ھر ہر کرایہ دار مزدور کو ایک گھر گھر امداد نہ ملنے کی صورت میں ھیلپ لائن نمبر جاری کریں۔ اگر حقدار کو حق دینا ھے۔ اپنے بندوں کو دینا ھے تو اپنے گھر بولا کر دے دیں۔ Chief Minister Sindh appeals to you that everyone Issue a helpline number in case each tenant worker does not receive a single home help. If the right is to give the right. If you have to give it to your servants, then make your house inviting.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جمہعہ کو بڑے اجتماعات کرنے پر مقدمات، وزیراعلیٰ سندھ نے علماء کرام کو بڑی خوشخبری سنادیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ نے جمعہ کے بڑے اجتماعات کرنے والے علماء کرام کے خلاف ایف آئی آرز واپس لینے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اور پنجاب نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کیلئے وہی کام کرنے کی تیاری مکمل کر لی جسے استعمال کر کے چین نے قابو پایاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ اور پنجاب کی حکومتوں نے کورونا وائرس کے خلاف چینی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »