جمہعہ کو بڑے اجتماعات کرنے پر مقدمات، وزیراعلیٰ سندھ نے علماء کرام کو بڑی خوشخبری سنادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمعہ کو بڑے اجتماعات کرنے پر مقدمات، وزیراعلیٰ سندھ نے علماء کرام کو بڑی خوشخبری سنادی

Mar 30, 2020 | 18:56:PM کراچی وزیر اعلیٰ سندھ نے جمعہ کے بڑے اجتماعات کرنے والے علماء کرام کے خلاف ایف آئی آرز واپس لینے کا اعلان کردیا۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے علماء کرام سے ملاقات کے بعد جمعہ کے اجتماعات کرانے والے علماء کرام کے خلاف ایف آئی آرز واپس لینے کا فیصلہ کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نےآئی جی کوایف آئی آر واپس لینے کی ہدایت کردی۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ جنہوں نےضمانتیں کروائی انہیں سکیورٹیزواپس کی جائیں گی، آئندہ جمعہ کوعلمانےحکومت سےتعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔قبل ازیں وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے علماءکرام سےملاقات کی اور انہیں اپنےفیصلوں سےمتعلق ایک بارپھراعتمادمیں لیا۔انہوں نے بتایا کہ سندھ میں کورونا وائرس سےمتاثرہ لوگوں کی تعداد 508 ہوگئی ہے، لوکل ٹرانسمیشن سے171 افراد متاثرہوئےہیں، ستائیس فروری کو جب پہلا کیس آیا تھا تو ہم نے اقدامات شروع کردیے...

مراد علی شاہ نے علماء کرام کو بتایا کہ ڈاکٹرزنےکہاہےکوروناکاپھیلاؤخطرناک ہےاس کوروکاجائے، سب نےلاک ڈاؤن کیااورلوگوں کےمیل جول کوروکا، سب سے مشکل بات مساجد میں اجتماعات کوروکناتھا، حکومت نےطبی ماہرین کی مددسےفیصلےکیے، علماء کاشکرگزارہوں کہ انہوں نے ہماری رہنمائی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پاکستان کو بڑے پیمانے پر ٹیسٹنگ کرنے کی ضرورت ہے‘پاکستان میں کورونا وائرس کے ٹیسٹس کی تعداد پر بہت سے لوگوں نے خدشات کا اظہار کیا ہے اور سوال اٹھایا کہ کیا ٹیسٹس میں کمی کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی موجودگی کے بارے میں صیحح اعداد و شمار کا علم ہو سکے گا یا نہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ پولیس کو لاک ڈاؤن پر سختی سے عملدرآمد کرانیکی ہدایتسندھ پولیس کو لاک ڈاؤن پر سختی سے عملدرآمد کرانیکی ہدایت SamaaTV Sirf lockdown par hi sakhti ki tu awam bhook sa mar jay g sir thora raham karen Rashan ka alan kia ha lakin manay abhi tak personally koi asa nahi dekha ya suna jisay rashan mila ho
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا جیلوں سے سزا یافتہ قیدیوں کو عارضی رہائی دینے کا فیصلہ -کراچی: سندھ حکومت نے جیلوں سے سزا یافتہ قیدیوں کو عارضی رہائی دینے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی تمام تجاویز وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے منظور کرلیں، صوبے کی جیلوں سے سزا یافتہ قیدیوں کو 4 ماہ کے لیے عارضی رہا کیا جائے گا۔ محکمہ داخلہ سندھ کی … Wah wah apnay logon ko nikal ker kaam kerwanay hain . very claver اس چکر میں یہ ہرامی سندھ حکومت اپنے مجرموں کو رہا کردے گی Pehlay crime in say Kam ho nahin rahay ab aur criminals ko dawat day rahin han keh aao aur shehrion ko loto aur maro
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا صوبے کی تمام جیلوں سے قیدیوں کو عارضی رہائی دینے کا اعلانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے سزایافتہ قیدیوں کو عارضی رہائی دینے کا فیصلہ CM Sind. one segment of people is ignored by media which is the Advocates and litigants are exposed to threats of corona virus. Why the principle of social distancing is not applied to this segment of people?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس عوام کو ماسک پہننے پر مجبور نہ کرے، آئی جی سندھ - ایکسپریس اردوبین الصوبائی گڈز ٹرانسپورٹ کو نہیں روکا جائے، کراچی میں ناکوں پر تعینات اہلکاروں کی ڈیوٹی میں چار گھنٹے کمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں دیہاڑی پرکام کرنے والوں کو رقم دینےکا فیصلہسندھ میں دیہاڑی پرکام کرنے والوں کو رقم دینےکا فیصلہ SamaaTV CoronaInPakistan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »