معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی کے ملا زم کو کورونا وائرس کی کہانی میں حیران کن موڑ آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی نامور ڈیزائنر ماریہ بی کے کورونا وائرس سے متاثرہ ملازم کی دوسری ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی ۔مقامی اخبار ڈان میں شائع ہو نے

والی رپورٹ کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ذرائع نے 29 مارچ کو بتایا کہ ڈیزائنر ماریہ بی کے ملازم کا 26 مارچ کو کورونا کا دوبارہ ٹیسٹ ہوا جس کے نتائج منفی آئے۔ان کا کہنا تھا کہ ڈیزائنر کے 30 سالہ ملازم عمر فاروق کے لاہور کی ایک لیپ میں کیے کورونا ٹیسٹ کے نتائج مثبت آنے کے بعد وہ وہاڑی کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیر علاج تھا 22 مارچ سے زیر علاج تھا۔جس روز ملازم اپنے آبائی علاقے

پہنچا تو سیکیورٹی ایجنسیوں نے اسے وہاڑی کے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے آئیسولیشن وارڈ منتقل کردیا۔بعدازاں اس کے خون کے نمونے کورونا ٹیسٹ کے لیے دوبارہ لاہور کی انسٹیٹیوب آف پبلک ہیلتھ لیب بھیجے گئے جس کے بعد اس کے نتائج منفی آئے۔ڈاکٹر فاضل کے مطابق مریض میں کورونا وائرس کی کوئی علامات نظر نہیں آئیں، جبکہ پرانے ٹیسٹ کی رپورٹس موصول ہونے کے 24 گھنٹے بعد اسے ہسپتال سے چھٹی بھی دے دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lo jee! Yaar logon ne itna shor machaya aur Maria B ke mulazim ko Corona tha hi nahi.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس؛ اے ڈی بی کی پاکستان کیلئے 20 لاکھ ڈالر گرانٹ کی منظوری - ایکسپریس اردوامداد سے ڈائیگناسٹک کٹس، ایمرجنسی میڈیکل سپلائی اور دیگر طبی آلات و اشیاء کی خریداری میں مدد ملے گی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کی تمام مستحقین کی دہلیز پر امداد پہنچانے کی ہدایتکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت کو ایک ایک مستحق تک امداد پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کا شکار، ہسپانوی شاہی خاندان کی رکن شہزادی ماریہ ٹریسا ہلاککورونا کا شکار، ہسپانوی شاہی خاندان کی رکن شہزادی ماریہ ٹریسا ہلاک PrincessMariaTeresa Spain First Royal Die Covid_19 SpainMFA Coronavirus CoronaLockdown CoronaUpdate CoronavirusOutbreak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے وار، شاہی خاندان کی رکن شہزادی ماریہ ٹریسا چل بسیںمیڈرڈ(ویب ڈیسک) اسپین کے بادشاہ فلپ ششم کی کزن شہزادی ماریہ ٹریسا کورونا وائرس کا شکار Aslam o Ely Kum kRONA Ezabh Ellahi Heh Syduna Hzrt Ezrael Eleh slam K Mlayka HeH TOBAH Must HeH Olea Allah SH Rabtah Frmay 100/Koi Say toh
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئے کورونا وائرس کی وبا کا باعث بننے والے جاندار کی پہچان ہوگئی؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کھانے پینے کی اشیا سے ٹیکس ختم کیا جائے:شاہد آفریدی کی وزیراعظم سے اپیلکھانے پینے کی اشیا سے ٹیکس ختم کیا جائے:شاہد آفریدی کی وزیراعظم سے اپیل SAfridiOfficial pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI SAfridiOfficial pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI ژار شم لالا💚 SAfridiOfficial pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI بھائی کھانا پینا پسوں سے ممکن ہے پسے کہا سے اے گے SAfridiOfficial pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »