پولیس عوام کو ماسک پہننے پر مجبور نہ کرے، آئی جی سندھ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بین الصوبائی گڈز ٹرانسپورٹ کو نہیں روکا جائے، کراچی میں ناکوں پر تعینات اہلکاروں کی ڈیوٹی میں چار گھنٹے کمی

تمام ملازمان اپنی حفاظت کیلئے ماسک کا استعمال کے ساتھ ساتھ تمام احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے، حکم نامہ۔ فوٹو:فائلآئی جی سندھ مشتاق مہر نے کہا ہے کہ پولیس روڈ پر سفر کرنے والوں کو ماسک پہننے پر مجبور نہ کرے اس تجویز کے لیے ڈاکٹرز موجود ہیں۔

ترجمان سندھ پولیس کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کی صورتحال کے تناظر میں آئی جی سندھ کی طرف سے چند ہدایت جاری کی گئی ہیں جن پر عمل درآمد کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ بین الصوبائی گڈز ٹرانسپورٹ کو نہیں روکیں، یہ اسی طرح اپنا کام جاری رکھیں گے تاکہ معیشت کا پہیہ جام نہ ہو اور گڈز کی ترسیل میں پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے، جب کہ ہائے ویز پر موجود پٹرول پمپ بند نہیں کروائے جائیں تاکہ فیول کی فراہمی کے لیے گڈز ٹرانسپورٹ کو دقت کا سامنا نہ کرنا پڑے، تاہم ان پیڑول پمپس سے منسلک ہوٹل اور چائے خانے بندرہیں گے، جب کہ تمام ملازمین اپنی حفاظت کے لیے ماسک کے استعمال کے ساتھ ساتھ تمام احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد یقینی بنائیں...

ترجمان کے مطابق پولیس سڑک پر سفر کرنے والوں کو زبردستی ماسک پہننے پر مجبور کررہی ہے، ایسے کسی عمل کی ضرورت نہیں اور لوگوں کو ماسک کی تجویز کرنے کے لیے ڈاکٹرز موجود ہیں، ناکے اور روڈ پر دوران ڈیوٹی پولیس ملازمین و افسران دوسرے شخص سے تین سے چار فٹ کے فاصلے پر مخاطب ہوں گے اور چیکنگ کریں گے، تمام فلیڈ کمانڈرز ہدایت پر سختی سے عمل درآمد کروائیں گے۔دریں اثنا کراچی پولیس چیف نے لاک ڈاؤن کے دوران مختلف علاقوں کا دورہ کیا، ناکوں پر تعینات پولیس اہلکاروں کو اچھی ڈیوٹی کرنے پر شاباشی دی اور ان کی ڈیوٹی...

ان کا کہنا تھا لاک ڈاؤن کے دوران ڈیوٹی کرنے پر پولیس اہلکاروں کی شفٹ میں چار گھنٹے کمی کردی گئی ہے۔ کراچی پولیس چیف نے اہلکاروں کو ہدایت دی کہ شہریوں سے نرمی اور محبت سے پیش آئیں، چند ناکوں پر پولیس افسران و اہلکاروں کو ہدایت دی ہے کہ چند چیک پوسٹوں پر مزید سختی کی جائے اور شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بلاجواز گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ پولیس کو لاک ڈاؤن پر سختی سے عملدرآمد کرانیکی ہدایتسندھ پولیس کو لاک ڈاؤن پر سختی سے عملدرآمد کرانیکی ہدایت SamaaTV Sirf lockdown par hi sakhti ki tu awam bhook sa mar jay g sir thora raham karen Rashan ka alan kia ha lakin manay abhi tak personally koi asa nahi dekha ya suna jisay rashan mila ho
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نما ز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی کا پیغام نشر کرنے والا پولیس اہلکار روپڑاکراچی(ویب ڈیسک) نما ز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی کے حکم کے بعد پولیس کنٹرول پر پیغام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امدادی سامان بھیجنے پر شہبازشریف کا چینی صدر اور وزیراعظم کو شکریہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

’پاکستان کو بڑے پیمانے پر ٹیسٹنگ کرنے کی ضرورت ہے‘پاکستان میں کورونا وائرس کے ٹیسٹس کی تعداد پر بہت سے لوگوں نے خدشات کا اظہار کیا ہے اور سوال اٹھایا کہ کیا ٹیسٹس میں کمی کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی موجودگی کے بارے میں صیحح اعداد و شمار کا علم ہو سکے گا یا نہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اسپین کو کل سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہکورونا وائرس، اسپین کو کل سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ Coronavirus Spain Set Declare National Lockdown SpainMFA Covid_19 CoronaLockdown CoronaUpdate CoronavirusOutbreak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی گزارش کے باوجود ایران پاکستانی زائرین کو تفتان گیٹ پر تنہا چھوڑنے لگاڈپٹی کمشنر چاغی نے کہا ہے کہ ایرانی حکام سے گزارش کی گئی تھی کہ زائرین کو تفتان میں لا کر نہ چھوڑا جائے، تاہم ایرانی حکام کی جانب سے پاکستانی زائرین کو مسلسل واپس بھیجا جا رہا ہے۔ ہمارے وزیر اعظم ہیں جو ایران کی محبت میں مرے جا رہے ہیں ہمارے زائرین رات دن ایران کے گیت گاتے تھے اب مشکل وقت میں پتہ چل گیا کہ پاکستان کا چین کے بغیر کوئی حم درد نہ ھے dekh lo abh tum log samjho ki iran tumhara nhi hai... akhir main pakistan he tum log ko panah dyga...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »