امدادی سامان بھیجنے پر شہبازشریف کا چینی صدر اور وزیراعظم کو شکریہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے چین کے وزیراعظم لی ی چیانگ اور چینی صدر شی جن پنگ کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے پ

ر چین کو مبارکباد پیش کی ہے۔

خط میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اس مشکل وقت میں چین کی پاکستان کی مدد کرنا، دیرینہ دوستی اور نئے عزم کا اعادہ ہے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ آپ نے پاک چین اقتصادی راہداری کی صورت میں بھی پاکستان کی مدد کی، مشکل کی اس گھڑی میں چین کی جانب سے طبی سازو سامان کی مدد پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ خط لیگی صدر کا مزید کہنا تھا کہ چین کی مدد سے قیمتی جانیں بچیں گی اور کورونا کے خلاف جنگ میں مدد ملے گی، پاک چین دوستی پر تمام پاکستانیوں کو فخر ہے، چین ہر گھڑی کا ساتھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کروناوائرس: چین سے امدادی سامان آج اسلام آباد پہنچے گاکروناوائرس: چین سے امدادی سامان آج اسلام آباد پہنچے گا SamaaTV coronavirusinpakistan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کی روک تھام کیلئے چین سے 8 رکنی میڈیکل ٹیم اور سامان پاکستان پہنچ گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چین کا خصوصی طیارہ طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیاچین کا خصوصی طیارہ طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا 🇵🇰🇨🇳 TeamSMQ CathayPak PakAndChina MoIB_Official ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کا خصوصی طیارہ طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: چین سے طبی سامان اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی - Pakistan - Dawn Newsچائنہ نے سچا دوست ہونے کا ثبوت دے دیا ہے Chinese Doctors for ChinaVirus! Solidarity thrives ImranKhanPTI?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، چین سے ایک اور طیارہ طبی سامان لے کر پہنچ گیا ، یونیسف نے بڑی کھیپ بھیج دی ، کیا کیا شامل ہے ؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین کی جانب سے کورونا وائرس کیخلاف جنگ لڑنے کیلئے طبی امداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »