Coronavirus, \U0627\U06cc\U0631\U0627\U0646, \U0627\U06cc\U0631\U0627\U0646 \U067e\U0627\U06a9\U0633\U062a\U0627\U0646, \U0627\U06cc\U0631\U0627\U0646\U06cc \U0632\U0627\U0626\U0631\U06cc\U0646, \U0628\U0644\U0648\U0686\U0633\U062a\U0627\U0646, \U062a\U0641\U062a\U0627\U0646, \U06a9\U0631\U0648\U0646\U0627 \U0648\U0627\U0626\U0631\U0633, \U06a9\U0648\U0626\U0679\U06c1, \U06a9\U0648\U0631\U0648\U0646\U0627 \U0648\U0627\U0626\U0631\U0633

Coronavirus, \U0627\U06cc\U0631\U0627\U0646

پاکستانی گزارش کے باوجود ایران پاکستانی زائرین کو تفتان گیٹ پر تنہا چھوڑنے لگا

ایران نے پاکستانی زائرین کو تفتان گیٹ پر بے یار و مددگار چھوڑ دیا #ARYNewsUrdu

29/03/2020 3:12:00 PM

ایران نے پاکستانی زائرین کو تفتان گیٹ پر بے یار و مددگار چھوڑ دیا ARYNewsUrdu

ڈپٹی کمشنر چاغی نے کہا ہے کہ ایرانی حکام سے گزارش کی گئی تھی کہ زائرین کو تفتان میں لا کر نہ چھوڑا جائے، تاہم ایرانی حکام کی جانب سے پاکستانی زائرین کو مسلسل واپس بھیجا جا رہا ہے۔

ڈی سی چاغی آغا شیر زمان کا کہنا تھا کہ ہماری گزارش پر ایرانی حکام نے جواب دیا کہ ہم پاکستانیوں کو واپس بھیج رہے ہیں، زائرین کو تفتان گیٹ پر لا کر تنہا چھوڑ دیا جاتا ہے، ایرانی حکام سے اس بارے میں احتجاج بھی ریکارڈ کرایا گیا، صورت حال سے اعلیٰ حکام کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے، جمعرات کو بھی ایران سے آئے 100 زائرین کو قرنطینہ منتقل کر دیا گیا۔

پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت، ایئر بس کمپنی کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی ملک میں شدید گرمی کا راج، سندھ میں آج بھی پارہ 48 تک جانے کا امکان طیارہ حادثہ تحقیقات، فرانسیسی ٹیم کی کراچی آمد، جائے حادثہ کا دورہ شیڈول

ادھر ترجمان بلوچستان حکومت نے بھی کہا کہ بہتر یہی ہوتا کہ ایران سے قرنطینہ کلیئرنس کے بعد زائرین کو واپس بھیجاجاتا، تاہم اس کے بغیر ہی ایرانی حکومت نے پاکستانیوں کو پاسپورٹ پر ایگزٹ اسٹیمپ لگا کر بارڈر بھیجنا شروع کر دیا۔ لیاقت شاہوانی نے کہا ایرانی بارڈر پر پاکستانیوں کے پاس کھانے پینے کی سہولت کا بھی فقدان تھا، بلوچستان حکومت کے پاس زائرین کو واپس آنے دینے کے سوا کوئی راستہ نہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ صورت حال کا جائزہ لے کر ہی پاکستانی زائرین کو آنے کی اجازت دی گئی، واپس آنے والے پاکستانیوں کو دیگر صوبوں کے قرنطینہ سینٹر میں بھجوایا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ تفتان بارڈر سیل ہے، اس کے باوجود زائرین کی وطن واپسی جاری ہے، جس سے بارڈر سیل کے مقصد پر سوالیہ نشان بن گیا ہے۔ خیال رہے کہ معاون خصوصی ظفر مرزا نے بتایا تھا پاکستان میں 78 فی صد کرونا مریض ایران سے آئے زائرین ہیں۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

To plz na anay day ان کو آ نے ہی نی دینا چاہئیے یہ سب ان کی وجہ سے ہوا ہے THEY DO BEST nausheenyusuf IffatHasanRizvi Baat tu sach hy Magar bat hy ruswaee ki. Sab ko boder per hi rok lenaa chahiy koy martaa h to mar Jaye wahin dafon karden. nausheenyusuf Stop this sectarianism یہ ادھر کیا لینے گے تھے ان کی وجہ سے ہی پاکستان میں پھلا

معلوم زائرین کا بارڈر پر آنا اور قرنطینہ میں رہنا نامعلوم حاجیوں اور عمرہ کرنے والے کرونا زدہ فرار سعودیوں سے ہزار گنا بہتر ہے۔ FightCoronaStopSectarianism Sahii kya haa Yehi log muhabbat rakhta hai Iran se or aj sabit ho raha hai k shifa sirf Allah se mangne me hai او تم نے چھتر تو نہیں کھانے. ایک طرف تو چیخ رہے ہو کہ انکو کیوں لایا گیا. اور اب یہ. لعنت ہو تم پر

ان زائرین کو بھی چین نہیں ہے ۔ لفظ زائرین کے بجاۓ انہیں شیعہ کہنا چاہیۓ تاکہ غلط فہمی نہ رہے کوئی بھی انسان جس کا ویزہ ختم ہوچکا ہو اور پاسپورٹ پر سٹیمپ لگ چکی ہو کوئی بھی ملک انکو اپنے پاس نہیں رکھ سکتا کیا کبھی آپ نے سوچا ہے جتنی پابندیاں ایران پر ہیں اس میں وہ اپنے عوام کے لئے بہت مشکل سے کررہے ہیں دوسروں کے لئے کیا کریں گے کوئی بھی ملک ہوتا تو یہی کرتا

ظاہر ہے پاکستانی ہیں انہیں پاکستان ہی آنا ہے مجھے قوی امید ہے کہ اس انتہائی غیرذمہ دارانہ حرکت پر اہل تشیع اور اہل سنت والے مکمل طور پر بھرپور مذمت کریں گے Pak media yae chahta hy k Pak visitors Iran ma mar Jain taa k inko siyasat krnay ka mooqa mila specially Arshad Shareef ko jo mara ja ra hy k kab koi bat hath lagay

Yaa shaikh apni apni dekh wala wakt chal Raha hai duniya m ......😥 تمہارے اینکرز تو پراپیگنڈہ کررہے کہ زلفی کروا رہا dekh lo abh tum log samjho ki iran tumhara nhi hai... akhir main pakistan he tum log ko panah dyga... ہمارے زائرین رات دن ایران کے گیت گاتے تھے اب مشکل وقت میں پتہ چل گیا کہ پاکستان کا چین کے بغیر کوئی حم درد نہ ھے

ہمارے وزیر اعظم ہیں جو ایران کی محبت میں مرے جا رہے ہیں

زائرین کو پاکستان لانے کا الزام، زلفی بخاری نے کس معروف شخصیت کیخلاف مقدمے کا اعلان کردیا؟ حیران کن خبرآگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی

سکھر قرنطینہ مرکز میں احتجاج لیکن زائرین کے آپس میں گھل مل جانے کی وجہ سے مزید کتنے لوگوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگاسکھر (ویب ڈیسک)سکھر میں تفتان سے لائے گئے زائرین کیلئے بنائے گئے قرنطینہ مرکز میں یہ تصویر لاہور میو ہسپتال کی ہے جہاں ایک بزرگ مریض کو بیڈ پر بانڈھ دیا گیا اور اسکی موتطواقع ہوگئ

کورونا وائرس کے وار، زیارات کیلئے جانیوالی متاثرہ پاکستانی خاتون ایران میں انتقال کرگئیںتہران (ویب ڈیسک) ایران میں زیارت کے لیے جانی والی ایک پاکستانی خاتون کورونا وائرس کے

باکسرعامرخان نے کرونا وائرس سے جنگ کیلئے اپنا شادی ہال پیش کردیاباکسرعامرخان نے کرونا وائرس سے جنگ کیلئے اپنا شادی ہال پیش کردیا BoxerAmirKhan amirkingkhan CoronaVirusOutbreak MarriageHall CoronaVirusFight

سکھر قرنطینہ مرکز میں احتجاج لیکن زائرین کے آپس میں گھل مل جانے کی وجہ سے مزید کتنے لوگوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگاسکھر (ویب ڈیسک)سکھر میں تفتان سے لائے گئے زائرین کیلئے بنائے گئے قرنطینہ مرکز میں یہ تصویر لاہور میو ہسپتال کی ہے جہاں ایک بزرگ مریض کو بیڈ پر بانڈھ دیا گیا اور اسکی موتطواقع ہوگئ

زائرین کو پاکستان لانے کا الزام، زلفی بخاری نے کس معروف شخصیت کیخلاف مقدمے کا اعلان کردیا؟ حیران کن خبرآگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی