کرونا وائرس: گھروں میں‌ محصور ووہان کے شہریوں نے جینے کا نیا طریقہ سیکھ لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس: گھروں میں‌ محصور ووہان کے شہریوں نے جینے کا نیا طریقہ سیکھ لیا, ویڈیو وائرل مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu China CoronaVirus

بیجنگ : کورونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان کے شہریوں نے مایوس کن حالات میں بھی ایک دوسرے کی ہمت بڑھانے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔

یہ خطرناک وائرس جانوروں سے انسانوں اور انسانوں سے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے، جس سے بچنے کےلیے ووہان کے ایک کروڑ سے زائد شہری اپنے گھروں میں محصور ہوگئے ہیں اور چینی حکومت نے بھی اس وبا ایسے حالات میں جب جینا مشکل ہوجائے اور مایوسی کے سوا کچھ نہ بچے، ایسے حالات میں ووہان کے شہریوں نے ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھانے اور جینے کا نیا راستہ تلاش کرلیا ہے۔

چینی شہری اپنا قومی ترانہ گارہے ہیں اور “مضبوط رہو ووہان” کے نعرے لگا رہے ہیں اور چینی سوشل میڈیا پر بھی ‘ ‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے جبکہ لوگ گھروں میں اپنے بچوں کے ساتھ کھیلتے، گانا گاتے اور دیگر تفریحی سرگرمیوں میں مصروف نظر آرہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق: ڈاکٹر ظفر مرزا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے لیے تعمیر کیا جانے والا اسپتال صرف 4 دن میں تکمیل کے قریبچین نے تیزی سے پھیلتے کرونا وائرس کے علاج کے لیے صرف 4 دن قبل ووہان صوبے میں 1 ہزار بستروں کا اسپتال بنانے کا اعلان کیا تھا اور 4 دن بعد یہ اسپتال اپنی تعمیر کے نصف مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔چین میں اس وقت کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ووہان صوبہ ہے ج
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لوگوں کے عجیب و غریب اقدامات - Amazing - Dawn Newsاور کھاؤ کتے بلے ، سانپ بچھو ، بیغرتوں ہمیں بھی ڈرا دیا ہے 😂
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متاثر ووہان میں سناٹاکورونا وائرس سے متاثر ووہان میں سناٹا China CoronaVirus Wuhan EmptyStreets InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چینی بھائیوں کے ساتھ ہیں: وزیر خارجہاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے چینی بھائیوں کے ساتھ ہیں، یقین ہے چین کے عوام اپنے عزم و ارادے سے مشکلات پر قابو پا لیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کورونا وائرس سے نمٹ Poori Qaoom sajday main girrjaee Allah pak muhfooz rukhaiga sub ko اپنے طالبعلم تو نکالو پہلے، پھر بڑھکیں مارتے رہنا۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »