کرونا وائرس کے لیے تعمیر کیا جانے والا اسپتال صرف 4 دن میں تکمیل کے قریب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس کے لیے تعمیر کیا جانے والا اسپتال صرف 4 دن میں تکمیل کے قریب تفصيلات جانئے: ARYNewsUrdu

چین نے تیزی سے پھیلتے کرونا وائرس کے علاج کے لیے صرف 4 دن قبل ووہان صوبے میں 1 ہزار بستروں کا اسپتال بنانے کا اعلان کیا تھا اور 4 دن بعد یہ اسپتال اپنی تعمیر کے نصف مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔

اسپتال کا نام فائر گاڈ ماؤنٹین ہاسپٹل رکھا جائے گا۔ اسپتال کے لیے 25 ہزار مربع میٹر علاقے میں کھدائی کا کام شروع کیا گیا تھا، اسپتال کو پری فیبری کیٹیڈ مٹیریئل یعنی پہلے سے تیار شدہ اشیا سے بنایا جارہا ہے۔ اب مذکورہ اسپتال کی تعمیر کے بعد امکان ہے کہ ملک بھر سے کرونا وائرس کے مریضوں کو یہیں لا کر علاج کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے 30 شہروں میں مظاہرے - World - Dawn NewsWatch this video and see beauty of Pakistan and subscribe my channel
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرےبھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرے America Protests IndianCitizenshipAct StateDept PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 106 ہو گئیںچین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 106 ہوگئیں China ChinaCoronaVirus Deaths CoronaVirus CoronavirusOutbreak Virus Patients zlj517 MFA_China UN WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے پمزہسپتال میں کورونا وائرس کا مشتبہ کیس آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کے پمزہسپتال میں کورونا وائرس کا مشتبہ کیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین میں مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کاچین میں مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کا'انتہائی'خدشہ ہے:عالمی ادارہ صحت China CoronavirusOutbreak WorldHealthOrganization WHO XHNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کاچین میں مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کا'انتہائی'خدشہ ہے:عالمی ادارہ صحت WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »