کورونا وائرس سے متاثر ووہان میں سناٹا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس سے متاثر ووہان میں سناٹا China CoronaVirus Wuhan EmptyStreets InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly

ترکی کو قطر میں انٹیلی جنس کارروائیوں کی اجازت دیے جانے کا انکشاف

کورونا وائرس سے متاثرہ چینی شہر میں ہو کا عالم ہے اور ووہان آسیب زدہ شہر کا منظر پیش کرنے لگا ہے.جس شہر میں کھوئے سے کھوا مل کر چلتا تھا، اب وہاں کی سڑکیں سائیں سائیں کرنے لگی ہیں۔کورونا وائرس کے خوف کی وجہ سے ایک کروڑ سے زائد آبادی کے شہر کی شاہراہوں اور گلیوں میں سناٹا ہو گیا ہے جبکہ لوگ گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ووہان میں 4 پاکستانیوں کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد وہاں موجود پاکستانی طلبہ خوفزدہ ہوگئے ہیں، 2 طلبہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ 4 پاکستانیوں کے وائرس سے متاثر ہونے کے بعد ہم سب غیر محفوظ ہوگئے ہیں۔چین میں کورونا وائرس سے آج مزید 26 افراد ہلاک ہو گئے، جس کے بعد مرنے والوں کی کل تعداد 132 ہو گئی، جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 106بیجنگ اور شنگھائی نے ہوبائی سے آنے والے افراد کو 14 دن تک زیرِ معائنہ رکھنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ چین میں اب تک ہونے والی 106 اموات میں سے 100 ہوبائی صوبہ میں ہوئی ہیں۔ Allah pak hum sabko apni amaan me rakhe ! AMEEN
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چینی باشندوں کی حفاظت پر مامور 10 ہزار پولیس اہلکار کورونا وائرس سے غیر محفوظچینی باشندوں کی حفاظت پر مامور 10 ہزار پولیس اہلکار کورونا وائرس سے غیر محفوظ Pakistan Punjab CPEC CoronaVirus Chinese Security Police GovtOfPunjab CPEC_gov_pk MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لوگوں کے عجیب و غریب اقدامات - Amazing - Dawn Newsاور کھاؤ کتے بلے ، سانپ بچھو ، بیغرتوں ہمیں بھی ڈرا دیا ہے 😂
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایئر لائنز نے چین سے اپنی پروازیں معطل کردیں - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایئر لائنز نے چین سے اپنی پروازیں معطل کردیں - Health - Dawn NewsWhile Indian Airlines will again be conducting airlift operation of Indian and other nationalities who want out .
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات: ایک ہی خاندان کے 4افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقابوظبی : امارات میں بھی مہلک ترین وائرس کورونا ایک ہی خاندان کے چار افراد کو متاثر کردیا، ہلاکت خیز وائرس سے متاثرہ خاندان ووہان سٹی سے امارات پہنچا تھا۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »