کورونا وائرس: ایئر لائنز نے چین سے اپنی پروازیں معطل کردیں - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

برطانوی ایئر لائن برٹش ایئرویز وہ پہلی اور بڑی فضائی کمپنی تھی جس نے چین سے اپنی پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔ China ChinaCoronaVirus coronavirus DawnNews مزید پڑھیں:

ووہان: چین میں ہلاکت خیز کورونا وائرس سے 132 ہلاکتوں کے بعد ایئر لائنز نے چین سے اپنی پروازیں منسوخ کرنی شروع کردی ہیں۔

دوسری جانب امریکا اور برطانیہ سمیت متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو چین کا غیر ضروری سفر نہ کرنے کی تنبیہہ کی ہے۔ جہازوں کی تعداد کے حوالے سے جنوب مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی فضائی کمپنی انڈونیشیا کی لائن ایئر گروپ نے ہفتے کے روز سے چین سے اپنی پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا جبکہ میانمار اور نیپال نے بھی اس کی پیروی کی۔

خیال رہے کہ چین نے وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے غیر معمولی اقدامات اٹھائے ہیں جس میں بیرون ملک سفر کرنے والے ٹور گروپس پر پابندی، اسکولوں کو بند اور نئے قمری سال کی تعطیلات میں اضافہ شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

While Indian Airlines will again be conducting airlift operation of Indian and other nationalities who want out .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا کورونا وائرس سے بچاؤ کے منصوبے پر غور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 106بیجنگ اور شنگھائی نے ہوبائی سے آنے والے افراد کو 14 دن تک زیرِ معائنہ رکھنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ چین میں اب تک ہونے والی 106 اموات میں سے 100 ہوبائی صوبہ میں ہوئی ہیں۔ Allah pak hum sabko apni amaan me rakhe ! AMEEN
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چینی باشندوں کی حفاظت پر مامور 10 ہزار پولیس اہلکار کورونا وائرس سے غیر محفوظچینی باشندوں کی حفاظت پر مامور 10 ہزار پولیس اہلکار کورونا وائرس سے غیر محفوظ Pakistan Punjab CPEC CoronaVirus Chinese Security Police GovtOfPunjab CPEC_gov_pk MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہلاکت خیز کورونا وائرس نے 132 افراد کی جان لے لیبیجنگ : خطرانک کورونا وائرس نے 132 چینی شہریوں کو ہلاک جبکہ 6 ہزار افراد کو متاچر چکا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں جنم لینے والے کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 132 تک پہنچی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چين ميں 4پاکستانی طالبعلموں ميں کورونا وائرس کی تصديقیہ وائرس انسان کو نزلہ اور زکام سے ملتے جلتے امراض میں مبتلا کر دیتا ہے، جس کی شدت بڑھتے بڑھتے گردوں اور جگر پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کا اعلانمتحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کا اعلان UAE Announced FirstCase CoronaVirus CoronaVirusInUAE DXBMediaOffice WhatsOnDubai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »