متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کا اعلان UAE Announced FirstCase CoronaVirus CoronaVirusInUAE DXBMediaOffice WhatsOnDubai

سرکاری خبر رساں ایجنسی نے امارات کی وزارت صحت کے بیان کے حوالے سے بتایا ہے کہ متاثرہ افراد کی حالت مستحکم ہے اور ان کو طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق متاثرہ افراد کا تعلق ایک ہی گھرانے سے ہے جو چین کے شہر ووہان سے آیا ہے۔

وزارت صحت نے باور کرایا ہے کہ ملک میں صحت سے متعلق تنظیموں اور متعلقہ اداروں کی رابطہ کاری سے عالمی ادارہ صحت کے ہدایت کردہ معیار کے مطابق مطلوبہ احتیاطی اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ چین کے حکام نے آج بدھ کے روز اعلان میں بتایا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 5974 ہو چکی ہے ،،، جب کہ وائرس سے اب تک 132 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔

چین کے شہر ووہان میں نمودار ہونے والا کورونا وائرس متعدی وبا کے طور پر انسانوں کے درمیان منتقل ہو رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں ڈیڑھ ارب روپے کی کرپشن کس نے کی؟ریاض: سعودی عرب کے جازان ریجن میں میونسپلٹی میں خطیر رقم کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، ملزمان نے 3 کروڑ 60 لاکھ ریال کی کرپشن کی۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق جازان ریجن کی 4 کمشنریوں میں کام کرنے والی میونسپلٹی میں 36 ملین (3 کروڑ 60 لاکھ) ریال یعنی لگ بھگ ڈ پاکستانی ھی ھوگا نوازشریف نے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی کی تبدیلی کے لیے کیا ہمیں اقوام متحدہ جانا پڑے گا؟ سعید غنیکراچی: صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے کہ کلیم امام اپنی باتوں سے ہمارے تحفظات درست ثابت کر رہے ہیں، کیا ہمیں آئی جی کی تبدیلی کے لیے اقوام متحدہ جانا پڑے گا؟تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سعید غنی نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری آپ مہربانی کریں بلکُل اوپر ہی چلے جائیں - آسماں سے آگے جہاں اور بھی ہیں 🙏 نہیں اپ۔صرف بھٹو کے پاس چلے جائیں جہاں وہ زندہ ہے SaeedGhani1 Mustafa_PPP Wesey ig sindh ne kahan paon rakh diya hai jo itni bechaine hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ میں جاری لڑائی اور تشدد کابچوں پر تباہ کن اثر پڑ رہا ہے، اقوام متحدہجنوبی افریقہ میں جاری لڑائی اور تشدد کابچوں پر تباہ کن اثر پڑ رہا ہے، اقوام متحدہ UN SahelConflict DevastatingImpact Children UNICEF HumanitarianAid UN UNICEF
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی سعودی عرب نہیں آسکتے۔ سعودی وزیرخارجہاسرائیلی سعودی عرب نہیں آسکتے۔ سعودی وزیرخارجہ SaudiArabia Israel VisitSaudiArabia SaudiForeignMinister FaisalBinFarhan FaisalbinFarhan KSAmofaEN KSAMOFA saudiarabia KingSalman IsraeliPM netanyahu realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیلی شہریوں کیلئے سعودی عرب کے دروازے کھلنے پر سعودی حکومت کاردعمل آگیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیلی شہریوں کیلئے سعودی عرب کے دروازے کھلنے کی خبروں پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی شہریوں کو سعودی عرب جانے کی اجازتاسرائیل کے وزیرِ داخلہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی شہریوں کو سعودی عرب سفر کرنے کی اجازت ہو گی۔ یہ اعلان اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان خاموشی سے بڑھے ہوئے تعلقات کی ایک تازہ مثال ہے۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا Oh it's all just shameful specially from this Saudi gov't. Allah ki lanat سلمان par
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »