وزیراعظم عمران خان آج ‘احساس کفالت پروگرام’ کا آغاز کریں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان آج ‘احساس کفالت پروگرام’ کا آغاز کریں گے ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان آج ’’احساس کفالت پروگرام‘‘کا افتتاح کریں گے ، پروگرام کےتحت بیوہ خواتین سمیت نادارافرادکی مالی امداد اور انتہائی مستحق افرادکو2ہزارروپےماہانہ رقم دی جائےگی۔

بینظیر کارڈ ختم کر کے مستحقین کو ’’احساس کفالت کارڈ‘‘پر وظیفہ ملے گا، کارڈ سے نواز شریف اور بے نظیر کی تصاویر ختم کرکے صرف قائد اعظم کی تصویر لگے گی، حکومت ہر ماہ 70 لاکھ خواتین کو ماہانہ 2ہزار روپے دے گی جبکہ بی آئی ایس پی کے 40 لاکھ بینفشریز بھی کفالت پروگرام میں شامل ہیں۔ یاد رہے وفاقی وزیرمواصلات مرادسعیداور ڈاکٹرثانیہ نشتر نے پروگرام کی تیاریوں کا جائزہ لیا ، کفالت پروگرام سے5 لاکھ افرادمستفید ہوں گے، مستحق افرادتک احساس کفالت کارڈکی ترسیل پاکستان پوسٹ کےذریعےہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nies

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم غریب خواتین کیلئے آج احساس کفالت پروگرام کا باضابطہ آغازکریں گےوزیراعظم عمران خان غریب خواتین کوسماجی اورمعاشی طورپربااختیاربنانے کے لئے آج اسلام آباد میں احساس کفالت پروگرام کا باضابطہ آغازکریں گے Read News PakPMO ImranKhanPTI pmikwilldefeatallmafia PMIKRevivingPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج احساس کفالت پروگرام کا افتتاح کریں گے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ کی جگہ احساس کفالت پروگرام لانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواحساس کفالت کارڈ پر بینظیر بھٹو کی تصویر کی جگہ قائداعظم کی تصویر ہوگی، ڈاکٹر ثانیہ نشتر لکھ دی لعنت ۔اس نام سے آخر اتنا بغض کیوں؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج احساس کفالت پروگرام کا افتتاح کریں گے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم غریب خواتین کیلئے آج احساس کفالت پروگرام کا باضابطہ آغازکریں گےوزیراعظم عمران خان غریب خواتین کوسماجی اورمعاشی طورپربااختیاربنانے کے لئے آج اسلام آباد میں احساس کفالت پروگرام کا باضابطہ آغازکریں گے Read News PakPMO ImranKhanPTI pmikwilldefeatallmafia PMIKRevivingPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

احساس پروگرام غریب عوام کی فلاح وبہبود کیلئے حکومت کاایک جامع پروگرام ہے:عثمان ڈاراحساس کفالت اورکامیاب جوان پروگرام وزیراعظم عمران خان کی نوجوانوں کو بااختیاراورکامیاب بنانے کی سوچ کی عکاسی کرتے ہیں:عثمان ڈار Read News Ehsaas_Pk UdarOfficial PMImranKhan PTIofficial kamyabjawanProgram ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »