حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ کی جگہ احساس کفالت پروگرام لانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احساس کفالت کارڈ پر بینظیر بھٹو کی تصویر کی جگہ قائداعظم کی تصویر ہوگی، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جگہ احساس کفالت پروگرام لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا افتتاح 31 جنوری کو کیا جائے گا۔

وفاقی حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جگہ احساس کفالت پروگرام لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا افتتاح 31 جنوری کو وزیراعظم عمران خان کریں گے جب کہ احساس کفالت کارڈ پر بینظیر بھٹو کی تصویر کی جگہ قائداعظم کی تصویر ہوگی۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے مطابق احساس کفالت پروگرام کے تحت ہر ماہ کے پہلے ہفتے میں مستحقین کو 2 ہزار روپے جاری کیے جائیں گے جب کہ احساس کفالت پروگرام میں 70 لاکھ مستحقین کو شامل کرنے کا ہدف ہے۔

ثانیہ نشتر نے کہا کہ بی آئی ایس پی کے 50 لاکھ کے قریب مستحقین کو اس پروگرام میں شامل کیا گیا ہے جب کہ اس وقت 70 اضلاع کے 10 لاکھ مستحقین پروگرام میں شامل ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لکھ دی لعنت ۔اس نام سے آخر اتنا بغض کیوں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا صدر اور وزیراعظم کا کیمپ آفسز بنانے کا اختیار ختم کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے صدر مملکت اور وزیراعظم کا کیمپ آفسز بنانے کا اختیار ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ Aik aur achi baat...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے کی زمین خالی کرانے کا حکمعدالت نے سندھ حکومت کو اہم ہدایت کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی دو ریاستوں کا متنازعہ شہریت قانون کیخلاف قراردادپیش کرنے کا اعلاننئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں متنازعہ شہریت قانون کیخلاف ریاستوں کی بغاوت کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، آئی جی سندھ کا معاملہ زیر غور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوکری کا جھانسہ، لڑکی بھارتی درندے کی ہوس کا نشانہ بن گئیبنگلور: نوکری کے جھانسے میں آکر مظلوم بنگلادیشی لڑکی بھارتی درندے کی ہوس کا نشانہ بن گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نوکری کو کہہ کر ایک خاتون، بنگلادیشی لڑکی کو بھارتی شہر بنگلور لائی جس کے بعد اسے ایک کمرے میں بند کردیا گیا اور پھر نام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کا پاکستان کو کرونا وائرس کی 4 ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کرنے کا اعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)جاپان نے پاکستان کو کرونا وائرس کی 4 ٹیسٹنگ کٹس عطیہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »