کرونا کیسز رپورٹ ہونے پر راولپنڈی میں یونیورسٹی، کالجز سمیت 12 تعلیمی ادارے بند

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا کیسز رپورٹ ہونے پر راولپنڈی میں یونیورسٹی، کالجز سمیت 12 تعلیمی ادارے بند arynewsurdu

محکمہ صحت نے راولپنڈی میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث متعدد تعلیمی ادارے بند کردئیے۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی بارانی زرعی یونیورسٹی کے گیارہ طلباء میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد جامعہ کو بند کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسی طرح کرونا کیسز رپورٹ ہونے پر گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج خواتین ڈھوک منگٹیال اور گونمنٹ ایسوسی ایٹ کالج خواتین جھنڈا چیچی بھی بند کردیا گیا۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق 12 تعلیمی اداروں میں 99 طلباء، اساتذہ اور عملے کے کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آئے، جس کے بعد مذکورہ تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ لیا گیا۔

محکمہ صحت کا مزید کہنا ہے کہ کرونا وائرس کیسز مثبت آنے پر 22 دسمبر سے 27 جنوری تک 49 تعلیمی ادارے بند کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Konsi Universities r college? Can u plz mention the name

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد سے تجاوزکراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد سے تجاوز کر گئی، حکام کا کہنا ہے کہ اکثر سرکاری لیبارٹریاں کرونا وائرس ٹیسٹ نہیں کر رہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے وار جاری مزید 25 اموات 7 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ07:47 AM, 27 Jan, 2022, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں مہلک وائرس کے وار جاری ہیں، مزید 25 اموات کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار162ہو گئی۔جبکہ Twadi pain nu l*n
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان : کورونا کا پھیلاؤ سنگین,7ہزار 539نئے کیسز رپورٹپاکستان : کورونا کا پھیلاؤ سنگین,7ہزار 539نئے کیسز رپورٹ OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: ایکسپو سینٹر میں عملے کی ہڑتال، کرونا ویکسینیشن معطلمحکمہ صحت سندھ نے کراچی میں شہریوں کی سہولت کیلئے پاکستان کا سب سے بڑا کرونا ویکسینیشن سینٹر تو بنادیا مگر ملازمین کو کئی ماہ سے تنخواہیں جاری نہیں کی گئیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مزید 7 ہزار سے زائد افراد میں کرونا کی تصدیق، شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئیمزید 7 ہزار سے زائد افراد میں کرونا کی تصدیق، شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہدآفریدی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیاشاہدآفریدی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا مزید تفصیلات: arynewsurdu اللہ تعالی دی شاھدافریدی تہ صحت کامل اوشفاہ ورکڑی Allah jald sehat yab faramaay.may live long you
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »