شاہدآفریدی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہدآفریدی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا مزید تفصیلات: arynewsurdu

کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے، جہاں وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے وضع کردہ ایس او پیز کے تحت اپنا قرنطینہ مکمل کرینگے۔ آئسولیشن مکمل ہونے پر شاہد آفریدی کا دوبارہ ٹیسٹ ہوگا، ٹیسٹ منفی آنے پر آفریدی دوبارہ ٹیم جوائن کرسکیں گے۔

گذشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ شاہد آفریدی کمر کی تکلیف کے باعث کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ابتدائی دو میچز نہیں کھیل سکیں گے ساتھ ہی اہلیہ کی بہن کے انتقال کے باعث وہ بائیو سیکیور ببل سے نکل کر گھر منتقل ہوئے تھے۔شام کو یہ خبریں سامنے آئیں تھی کہ ڈاکٹرز کی جانب سے مکمل معائنے کے بعد شاہد آفریدی کو مکمل فٹ قرار دے دیا گیا ہے تاہم بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کے بعد وہ 3 دن کا آئسولیشن پریڈ گزارنے کے بعد ٹیم کو جوائن کرنے کے اہل...

یاد رہے کہ شاہد آفریدی کی جانب سے اعلان کیا جاچکا ہے کہ پی ایس ایل کا رواں سیزن ان کے کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ ہوگا، بوم بوم آفریدی اس بار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کررہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah Pak jald shait Yab kry Ameen

Allah jald sehat yab faramaay.may live long you

اللہ تعالی دی شاھدافریدی تہ صحت کامل اوشفاہ ورکڑی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی پولیس کا اسٹریٹ کرائم میں گرفتار ملزمان کا میڈیکل ٹیسٹ کرانےکا فیصلہمیڈیکل ٹیسٹ کے ذریعے ملزمان کے نشے کی لت میں مبتلا ہونےکا پتہ لگایا جائےگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کارکن کی ہلاکت: خالد مقبول کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کروانے کا اعلانایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کروانے کا اعلان ARYNewsUrdu تم ٹائم نکال کے مر کیوں نہیں جاتے کب ہمارا پیچھا چھوڑوگے Excellent
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یاسمین راشد ایک بار پھر کرونا وائرس کا شکاروزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کرونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا مزید تفصیلات: arynewsurdu کیا محترمہ نے کووڈو 19 کی ویکسینیشن نہیں کروائی تھی؟ یقیناً کروائی تھی پھر بھی دوبارہ کرونا میں مبتلا مطلب ویکسین نے کوئی پروٹیکشن نہیں دی مطلب ویکسین ٹوٹل فراڈ جسکی وجہ سے صرف ویکسین بنانے والی کمپنیوں نے اربوں ڈالر کمانے کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا مطلب ویکسین ٹوٹل فراڈ khuda inko sehat dey
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا - ایکسپریس اردوشاہد آفریدی گھرپرقرنطینہ کریں گے Bohat accha huwa , kay ye team mai nahi hai. Koi faida nahi hai iska. Or na hi quetta ko aisay player ki zarorat hai. Sarfaraz kafi hai. Shahid afridi sazishi aadmi hai or ehsaan faramosh bhi.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹیسٹ ٹیوب، سروگیسی اور اب سور کا دل!اگر آپ کی ملاقات کسی ہم جنس پرست مرد سے ہو اور وہ آپ کو یہ بتائے کہ اُس کا ’خاوند‘ رات کو دیر سے گھر آتا ہے، اسے وقت نہیں دیتا اور بچوں کو بھی نہیں سنبھالتا تو آپ کا۔۔۔۔ تحریر: یاسر پیر زادہ لنک: DailyJang Logical and thoughtful
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »