ویڈیو: ایکسپو سینٹر میں عملے کی ہڑتال، کرونا ویکسینیشن معطل

تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ملازمین احتجاج کررہے...;

Samaatv, Expo Center Karachı

25/01/2022 9:00:00 PM

محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں شہریوں کی سہولت کیلئے پاکستان کا سب سے بڑا کرونا ویکسینیشن سینٹر تو بنادیا مگر ملازمین کو کئی ماہ سے تنخواہیں جاری نہیں کی گئیں SamaaTV

تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ملازمین احتجاج کررہے...;

- Posted: Jan 25, 2022 | Last Updated: 2 hours agoSAMAA |Posted: Jan 25, 2022 | Last Updated: 2 hours agoYour browser does not support the video tag.محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں شہریوں کی سہولت کیلئے پاکستان کا سب سے بڑا کرونا ویکسینیشن سینٹر تو بنادیا مگر ملازمین کو کئی ماہ سے تنخواہیں جاری نہیں کی گئیں۔ عملے کی ہڑتال کے باعث ویکسینیشن کاعمل مکمل طور پر رک گیا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں جانیں۔

مزید پڑھ: SAMAA TV »

Watch Live Streaming - SAMAA

مزید پڑھ >>

لاہور: کار چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکملزم ممتاز اپنے ساتھیوں کے ساتھ مہران کار پر آیا اور چوری شدہ کار کو کھولنے کی کوشش کرنے لگا تاہم پولیس ٹیم کو دیکھنے پر ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی اور مہران کار میں فرار ہو گئے۔ پنجاب پولیس 😍 Good

پاکستان امن کی جانب گامزن، بھارت میں نفرت کی آگ بھڑک رہی ہے: صدر عارف علویافغانستان کے امن سے خطے کی خوشحالی وابستہ ہے: صدر مملکت مزید پڑھیں :GeoNews Pakistan یہ مت سمجھیں انہیں افغانستان کا بہت درد ھے انکواور بگ برادر کو اب بھی امید ھے کہ دنیا ڈالرز ان کے ھاتھ میں دے گی افغانستان پر خرچنے کے لئے اپنے وارے نیارے نظر آ رھے ھیں جبکہ افغانستان میں جن کی حکومت ھے وہ چالیس کے قریب ذھین ملکوں کا مکو ٹھپ چکے اور انکو تو لفٹ ھی نہیں کرا رھے

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندیہر چیز مندا… یوتھیوں کی باجیوں کے کمروں میں واوا کاروبار ہے😂😂

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندیOk

سعودی عرب میں کبوتر کے گوشت کی طلب میں اضافہکبوتر کی پیداوار میں اضافے کے لیے منصوبے شروع کر دئیے گئے   سعودی عرب میں کبوتر کی گوشت کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد کبوتر کی پیداوار میں

'تمام نجی ادارے منافع میں ہیں، ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں'‘تمام نجی ادارے منافع میں ہیں، ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں’ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu fawadchaudhry

SAMAA | - Posted: Jan 25, 2022 | Last Updated: 2 hours ago SAMAA | Posted: Jan 25, 2022 | Last Updated: 2 hours ago Your browser does not support the video tag. محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں شہریوں کی سہولت کیلئے پاکستان کا سب سے بڑا کرونا ویکسینیشن سینٹر تو بنادیا مگر ملازمین کو کئی ماہ سے تنخواہیں جاری نہیں کی گئیں۔ عملے کی ہڑتال کے باعث ویکسینیشن کاعمل مکمل طور پر رک گیا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں جانیں۔ تازہ ترین