کراچی میں اگلے تین روز بدستور کوئٹہ کی ہوائیں چلنے کا امکان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیر کو شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 22.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا

شہر قائد میں اگلے تین روز کے دوران بدستور کوئٹہ کی ہوائیں چلنے اور شہر کی فضاؤں پر دھند چھانے کے سبب حدنگاہ متاثر ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 72 گھنٹوں کے دوران صبح کے وقت شہر کی فضاؤں پر ہلکی دھند چھاسکتی ہے جس کی وجہ سے حدنگاہ متاثرہونے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 3روز کے دوران شہر کا کم سے کم پارہ 9 سے 11 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21 سے 23 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے۔

شہر میں تین روز کے دوران کوئٹہ کی ہوائیں برقراررہ سکتی ہیں، دن کے وقت مطلع صاف، رات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے، ۔ شمال مشرقی سمت سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 14 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی اور صبح کے وقت ہلکی دھند چھانے کے سبب حدنگاہ کم ہو کر ڈھائی کلومیٹر رہ گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سے چوری شدہ گاڑیوں کا ڈیرہ بگٹی میں کرایے پر چلنے کا انکشاف - ایکسپریس اردوکراچی سے چھینی یا چوری کی گئیں گاڑیاں ماہانہ سوا سے پونے دو لاکھ روپے کرایے پر دی جاتی ہیں، اے وی سی ایل سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عدنان صدیقی کا حکومت سے سانحہ مری کے ذمہ داران کیخلاف ایکشن لینے کا مطالبہتسی بس بوتلاں توڑو سانحہ مری کے ذمہ داران خود جاہل اور بے عقل عوام ہیں! حکومتی نالائقی اور کوتائی اپنی جگہ، پر کیا عوام میں کوئی کامن سینس نہیں، کوئی احساس ء ذمہ داری نہیں؟ بغیر سوچے سمجھے منہ اٹھایا اور مری پہنچ گئے موت کو گلے لگانے، حد ہو گئی😌🤦‍♂️ siasatpk roznamadunya ExpressNewsPK aaj_urdu
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت کا نوید اقبال کے بھائی سے رابطہ، اہلخانہ سے اظہار ہمدردیThis man is doing eye wash. Don't trust him he is the one who used govt house Karachi to hold his family meeting. Beware of these jokers. KYA MERI SELECTION HOGAYI WALA BANDA LGRHA HAI 😂😂 مبارک ھو پہلے تو صدر صاحب کی جو بڑی مدت کے بعد دھوپ میں سوکھنے کیلئے صدر ہاؤس سے بائر تو نکالے ورنہ قوم تو سمجھی تھی یہ عہدہ ہی ختم کر دیا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع کا درجہ دینے اور سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلانPunjab Chief Minister announces district status for Murree and investigation into Murree tragedy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا مری کا فضائی دورہ نقصانات کا جائزہوزیراعلیٰ پنجاب کا مری کا فضائی دورہ، نقصانات کا جائزہ CMPunjab UsmanAKBuzdar Visit Murree CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan Fazool my paise zaya kr raha hy, oper sy daikna ka kya faida?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا اجلاس؛ اپوزیشن کا سانحہ مری پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوتحقیقاتی کمیٹی قبول نہیں، سانحہ مری کی ذمہ دار حکومت ہے عمران خان مستعفی ہوجائیں، شہباز شریف، بلاول بھٹو یہ ماڈل ٹاؤن کا قاتل بول رہا ہے اس کے لیے ایک ھی جملہ کافی ھے کوئی شرم ھوتی کوئی حیا ھوتی ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »