صدر مملکت کا نوید اقبال کے بھائی سے رابطہ، اہلخانہ سے اظہار ہمدردی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: صدر مملکت کا سانحہ مری میں بچوں سمیت جان کی بازی ہارنے والے اے ایس آئی نوید کے بھائی سے رابطہ ہوا اور ڈاکٹر عارف علوی نے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ صدرعارف علوی ڈاکٹر عارف علوی کا

اسلام آباد پولیس کےاے ایس آئی نوید اقبال کے بھائی سے اظہارِ تعزیت کیلئے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ۔

عارف علوی نے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے صدمے اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوید اقبال، اُنکے خاندان سمیت معصوم بچوں کے حادثے میں جاں بحق ہونے کا سن کر شدید صدمہ پہنچا ۔ انہوں نے نوید اقبال کے بھائی سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ دکھ کی اِس گھڑی میں میری ہمدردیاں متاثرین اور اُنکے لواحقین کے ساتھ ہیں، اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aur is traha bat khtam hoi

جناب صدر، آپ کا زنگ آلود نظام اسے، ان کے بچوں اور دوسروں کو تلخ موت سے بچانے میں ناکام رہا۔ یہ قومی غفلت , قتل کے مترادف ہے۔ کیوں نہ تمام اداروں کے سربراہوں کو چیف جسٹس بلا کر عمر قید کی سزا سنائی جائے؟

Dumb

Mr.President your Rusted System was unable to save him, his Children & others bitter deaths. This is like a National Negligence Murder. Why not all Institutions heads should be called by the CJP & be given life time imprisonment?

People died in Muree, suffered all night in snow fall, got humiliated by the local hotel owners, rescued1122, NDMA ,establishment no body came to their help. Everybody suffered but explanations by PM and its touts for death and suffering is more annoying.

مبارک ھو پہلے تو صدر صاحب کی جو بڑی مدت کے بعد دھوپ میں سوکھنے کیلئے صدر ہاؤس سے بائر تو نکالے ورنہ قوم تو سمجھی تھی یہ عہدہ ہی ختم کر دیا ھے

KYA MERI SELECTION HOGAYI WALA BANDA LGRHA HAI 😂😂

This man is doing eye wash. Don't trust him he is the one who used govt house Karachi to hold his family meeting. Beware of these jokers.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قازق صدر کا مذاکرات سے انکار، وارننگ کے بغیر گولی چلانے کا حکم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم قیمتوں پر احتجاج صدر کا بلوائیوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمقازقستان میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 46 ہوگئی ہے جبکہ قازق صدر نے فوج کو بلوائیوں کو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عدنان صدیقی کا حکومت سے سانحہ مری کے ذمہ داران کیخلاف ایکشن لینے کا مطالبہتسی بس بوتلاں توڑو سانحہ مری کے ذمہ داران خود جاہل اور بے عقل عوام ہیں! حکومتی نالائقی اور کوتائی اپنی جگہ، پر کیا عوام میں کوئی کامن سینس نہیں، کوئی احساس ء ذمہ داری نہیں؟ بغیر سوچے سمجھے منہ اٹھایا اور مری پہنچ گئے موت کو گلے لگانے، حد ہو گئی😌🤦‍♂️ siasatpk roznamadunya ExpressNewsPK aaj_urdu
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تھوڑا سا بھی احساس ہے، اللّہ سے ڈر نہیں لگتا؟ مریم کا وزیراعظم سے سوالسانحہ مری پر حکومت کو کوسنے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ یہ مردہ ضمیر حکومت بہت پہلے مر چکی ہے: نائب صدر مسلم لیگ ن Maryam ko agar kabz bhi hojye toh imran khan ko he badua deti hai pagal larki KhichiRasheed ایسا بےشرم اور بیغیرت وزیراعظم مسلط کیا ایمپائروں نے جو زکوات اور چندے کے پیسوں کو بھی چوری کر لیتا ہے اسکو بھلا عام پاکستانیوں کے جان و مال کی کیا فکر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا مری میں شدید برفباری سے پیش آئے سانحے پر دکھ کا اظہارلاہور : وزیراعظم عمران خان نے مری میں شدیدبرفباری سے پیش آئے سانحے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لوگوں کو ریسکیوکرنے کے لیے ہدایات جاری کردیں۔ دکھ کا اظہار کرنے سے ان فیملیز کے دکھ کا مداوا نہیں ہوسکتا جن کے پیارے اس دنیا سے چلے گئے ہیں دکھ کے اظہار کے بجائے عملی اقدامات کیے جائیں' بیچارہ اور کر بھی کیا سکتا تھا ۔۔۔ 😭....🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سانحہ مری میں جا بحق افراد کے لواحقین سے دلی افسوس کا اظہاروزیراعظم کا سانحہ مری میں جا بحق افراد کے لواحقین سے دلی افسوس کا اظہار PMImranKhan Murree Snowfall SnowStorm Deaths MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO PTIofficial pmdgov PakistanPMDU MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO PTIofficial pmdgov PakistanPMDU Rawalpindi, Islamabad and Hazara ki sari intizamia k khilaf strict action hona chaiaay jo arsay say yeh sb daykh rahay hain unho na roads pehlay say block kio nahi keay thay? Pehlay action laytay us k baad waqtan fawaqtan check kartay k yeh feasible tha k logo ko allow....
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »