تھوڑا سا بھی احساس ہے، اللّہ سے ڈر نہیں لگتا؟ مریم کا وزیراعظم سے سوال

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ مری پر حکومت کو کوسنے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ یہ مردہ ضمیر حکومت بہت پہلے مر چکی ہے: نائب صدر مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مری میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے پر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اور وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ مری میں بے یارو مددگار برف میں دھنسے رہنے والے پورے کے پورے خاندانوں کی موت کے دردناک واقعے نے دل ہلا کے رکھ دیا ہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت کو کوسنے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ یہ مردہ ضمیر حکومت بہت پہلے مر چکی ہے، اللہ تعالی مرحومین اور ان کے لواحقین اور پاکستان پر اپناخصوصی رحم فرمائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بی بی صاحبہ آپ کو اللہ نے اتنا کچھ دے رکھا ہے۔ آپ نے کیا کیا جو سوشل میڈیا پر ڈرامے بازی کر رہی ہیں۔

App logo ko Allah ka dar tha jab madal town baygunh qtal kyeay thay aur jab mulk ka piasa lota tha nani 420

جب گیراج میں انجن ٹیون کروا رہی تھی تب ڈر نہیں لگا نو ماہ والا پروجیکٹ چار ماہ میں مکمل کرتے وقت ڈر نہیں لگتا

Murree سیاحوں_کا_قاتل_عمران کیا اب یہ 53 بنک اکاؤنٹ چھپانے والا چور استعفا دے گا

Ohhhhhh just shut don't just politicize this tragic incident it's a shameful attitude

اللّٰہ پاک غارت کرے منحوس وزیراعظم کو نحوست ہی نحوست ہے بے شرم

غیر معمولی برفباری کی وجہ سے مسائل پیدا ہوئے یہ موسم خدا کی طرف سے تھا 8 فٹ برف پڑ جائے کیا کریں گی آپ؟؟؟۔۔۔ ہر سال ایسے ہی سیاح جاتے تھے تم اپنی گندی اور منحوس زبان بند رکھو۔ MaryamNSharif

8n dono py mirza pur 2 film banni chhye

اللہ کے عذاب کے بعد قوم ثمود کا مسکن

KhichiRasheed ایسا بےشرم اور بیغیرت وزیراعظم مسلط کیا ایمپائروں نے جو زکوات اور چندے کے پیسوں کو بھی چوری کر لیتا ہے اسکو بھلا عام پاکستانیوں کے جان و مال کی کیا فکر

Maryam ko agar kabz bhi hojye toh imran khan ko he badua deti hai pagal larki

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کا 27 فروری سے کراچی سے اسلام آباد تک مارچ کا اعلانپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے 27 فروری سے کراچی سے اسلام آباد تک مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک PTIofficial PPP_Org BBhuttoZardari MediaCellPPP کیا یہ قبضہ، صہفائی، پانی، سٹریٹ کرائم،منی لانڈرنگ، بےنامی اکاونٹ کے لئے ھو گا ،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جہاں عزت نہیں ہوتی وہاں محبت کا مطلب نہیں رہتا، سشمیتا سین - ایکسپریس اردومحبت آکر چلی جاتی ہے لیکن عزت برقرار ہے تو محبت کو اظہار کا دوربارہ موقع ملتا ہے، اداکارہ 😊 Bilkul sach kaha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانیوں سے 18 ارب روپے سے زائد کا فراڈاربوں روپے کا فراڈ آن لائن ایپلی کیشنز کے ذریعے کیا گیا، ایف آئی اے نے کرپٹو کرنسی کی عالمی ایکسچینج کو نوٹسز جاری کر دیے بھونکنے والے کتوں کی خبروں کو سیریس نہیں لیتے ۔ نوٹ ۔ بھونکنے والے کتے غیر اخلاقی لفظ نہیں ۔ ہماری صحافتی برادری نے اس قبول کیا ہے WaqarS25858813 TariqAhmedMah1 😁 KamalOwais001
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے نکل گیا مزید بارش کا امکان کمکراچی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے نکل گیا جس سے شہر میں مزید بارش کا امکان کم ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قازق صدر کا مذاکرات سے انکار، وارننگ کے بغیر گولی چلانے کا حکم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بدری کا معاملہ، جوکووچ کا عدالت سے رجوععالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ نے ملک بدری کے معاملے پر عدالت سے رجوع کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »