وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع کا درجہ دینے اور سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مری کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کے روڈ سٹرکچر کو بہتر بنانے کی منظوری دیدی ہے جبکہ سانحہ مری کی تحقیقات کرانے کا اعلان بھی کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مری کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے مری کے روڈ سٹرکچر کو بہتر بنانے کی منظوری دیدی ہے ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ گنجائش سے زیادہ ٹریفک کو آئندہ مری میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا جبکہ وزیراعلیٰ نے مری کی بڑی سڑکوں کیساتھ چھوٹے رابطہ لنک فوری بنانے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سانحہ مری کی تحقیقات کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی قائم کی کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے جو سات روز میں رپورٹ پیش کرے گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ مری کو ضلع بنانے کا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ وہاں سینئر افسران کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت فوری طور پر ایس پی اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو تعینات کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مری میں دو نئے تھانوں کے قیام کی منظوری دیدی گئی ہے جبکہ سنی بینک اور جھیکا گلی میں دو پارکنگ پلازا بھی بنائے جائیں گے جہاں سے شٹل سروس کے ذریعے سیاحوں کو مال روڈ لایا جائے گا اور مخصوص حد سے زیادہ گاڑیوں اور لوگوں کو مری میں دخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مالی معاونت کا فیصلہپنجاب حکومت کا سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مالی معاونت کا فیصلہ Punjab Govt CMPunjab UsmanAKBuzdar Murree Nathiagali Snowfall Tragedy CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رضا ربانی کا سانحہ مری کی عدالتی تحقیقات، قومی سوگ کے اعلان کا مطالبہرضا ربانی کا سانحہ مری کی عدالتی تحقیقات، قومی سوگ کے اعلان کا مطالبہ arynewsurdu ان کو اس وقت بھی سیاست کی سوجھی ہے قومی سوگ تو تھر میں بنتا ہے جہاں روز 100 بچے مرتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر ساجد میر کا سانحہ مری پر اظہارِ افسوس کارکنوں کو متاثرین کی امداد کی ہدایتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کےسربراہ سینیٹر ساجد میر نے مری میں برف باری کی وجہ سے انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا مری کا فضائی دورہ نقصانات کا جائزہوزیراعلیٰ پنجاب کا مری کا فضائی دورہ، نقصانات کا جائزہ CMPunjab UsmanAKBuzdar Visit Murree CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan Fazool my paise zaya kr raha hy, oper sy daikna ka kya faida?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مری سانحے میں راولپنڈی کا پورا گھرانہ ہی موت کی وادی میں چلا گیا - ایکسپریس اردومرنے والوں میں شہزاد اس کی اہلیہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں 😭😭😭😭😭 Jis Kisi families pe ye azmaish he Allah pak saber dy Murree incident se sub dukh dard mein Sath hen all Pakistani ,,,ek insan ki maut darasal puri insaniyat ki maut he ,murreetragedy magfirat farmye Ameen. 😓😓😓
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم دے دیاغیرمعمولی برفباری اور موسمی حالات معلوم کیے بغیر عوام نے مری کا رخ کیا، اس صورتحال کے لیے ضلعی انتظامیہ تیار نہیں تھی: عمران خان کا سوشل میڈیا پر بیان لوڑے کی تحقیقات کر لو۔ سالا یہودی ٹولہ مسلت ہے ملک پر۔ سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کی طرح چلو جی کڈھے لاین لگ گیا سانحہ ساہیوال وغیرہ کی طرح
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »