رضا ربانی کا سانحہ مری کی عدالتی تحقیقات، قومی سوگ کے اعلان کا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رضا ربانی کا سانحہ مری کی عدالتی تحقیقات، قومی سوگ کے اعلان کا مطالبہ arynewsurdu

لاہور: سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ سانحہ مری ایک قومی آفت ہے، حکومت قومی سوگ کا اعلان اور واقعے کی جوڈیشلرضا ربانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خراب موسم کےباوجودسیاحوں کامری پہنچناانتظامی ناکامی ہے اور یہ سانحہ صوبائی وضلعی انتظامیہ کی ناکامی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مری میں سیاح پانی اور خوراک کے بغیر محصور رہے جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب لاہور میں موجود رہے، انہیں لاہور کی بجائے مری پہنچ کر خود ریسکیو آپریشن کی نگرانی کرنا چاہیے تھی۔رضا ربانی نے مطالبہ کیا کہ سانحہ مری کی سپریم کورٹ کے جج کی سربراہی میں جوڈیشل انکوائری کرائی جائے اور حکومت قومی سوگ کا اعلان کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ek aur bolo Pakistanion ka paisa Chori karnewala Dushman aya bolne PPP Bilawal Zardari Gay ke Party wohi jo subse bara Dushman Pakistan ka Daako Ghaddar kitney Pakistanion ka Qatal karnewali Party PPP Beghairat log Beghairat Pak Media Paisa kha kar apne MAA bechne wala Pak Media

قومی سوگ تو تھر میں بنتا ہے جہاں روز 100 بچے مرتے ہیں

ان کو اس وقت بھی سیاست کی سوجھی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا سانحہ مری پر انکوائری کا حکماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پرانکوائری کا حکم دیتے ہوئے کہا سیاحوں کی المناک اموات پرافسردہ ہوں۔ We always do some thing when it's too late. جو لوگ مری طوفانی برف میں پھنسے ہوئے ہیں روڈ بند ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں یا ان کے پاس پیسے ختم ہو گئے ہیں تو وہ مجھ سے رابطہ کرے ہم ان کو کھانا اور کمرے مفت مہیا کریں گے۔مزید کسی بھی مشکلات یاپریشانی میں پھنسے حضرات ان نمبر پررابطہ کر سکتے ہیں ہم آپ کی مدد کریں گے۔03459323022 Aoa.. Through your channel, i am highlighting the drug addiction in country.. Our youth is going to be indulged in this severe things.. Police is taking 'rishwat' and no steps are taken in this regard..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سانحہ مری میں جا بحق افراد کے لواحقین سے دلی افسوس کا اظہاروزیراعظم کا سانحہ مری میں جا بحق افراد کے لواحقین سے دلی افسوس کا اظہار PMImranKhan Murree Snowfall SnowStorm Deaths MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO PTIofficial pmdgov PakistanPMDU MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO PTIofficial pmdgov PakistanPMDU Rawalpindi, Islamabad and Hazara ki sari intizamia k khilaf strict action hona chaiaay jo arsay say yeh sb daykh rahay hain unho na roads pehlay say block kio nahi keay thay? Pehlay action laytay us k baad waqtan fawaqtan check kartay k yeh feasible tha k logo ko allow....
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر انکوائری کا حکم دے دیا - ایکسپریس اردوغیرمعمولی برفباری اور بغیر موسم دیکھے عوام کی بڑی تعداد میں آمد کے باعث ضلعی انتظامیہ تیار نہیں تھی، وزیراعظم ویسے انکی انکوائری پر آج تک کوئی انجام تک بھی پہنچا ہے پاکستان کی روایت ہے آپ کا وزیراعظم عام آدمی نہیں ہے۔۔اس کا عام آدمی کے مرنے سے کیا تعلق ہے۔آپ سب اسے بلاوجہ تنگ نہ کریں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی فنکاروں کا سانحہ مری پر اظہارِ افسوس - ایکسپریس اردومیری ہمدردی اور دعائیں ان لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا، صبا قمر یہ محض کردار ہیں جو کمرشل لیتے ہیں رمضان تک کے پروگرام میزبانی کی معاوضہ لیتے ہیں ہمت کر کے فورا مدد کے لئے مری جائیں اور Do the dare کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ مری، انتظامیہ ایک ہفتے سے الرٹ جاری کررہی تھی: فواد چودھری کا اعترافAssalam o Alaikum,Rehmania Online Quran Institute is offering online Quran and Islamic Studies teaching. both experienced Male and Female Teachers are available.Trial classes are available.Recitation Quran,Memorizing,Tajweed,Namaz ,Kalimat,Masnon Prayers WhatsApp:+923218644243 انتظامیہ کے افسران سوشل میڈیا پہ بتاتے رہے کہ پولیس، انتظامی افسران اہلکاران، ٹریفک پولیس والے برفباری، بارش میں سیاحوں کی رہنمائی کر رہے ہیں، اس سے شہریوں کو ترغیب ملی کہ انتظامات اچھے ہیں اور وہ مری جانے کو راغب ہوئے۔ ایسے کوئی منہوس ہے بارش کا کریڈٹ لیتے ہیں تو رحمت سے زحمت بن جاتی ہے۔۔ گلیات برفباری اور سیاحت کا کریڈٹ لینے لگے تو قیمتی وقت نا گہانی المیہ بن گیا۔۔۔ خود کُچھ کرنے کے قابل نہیں اور قدرتی رحمتوں پر نییشی ڈال رہے ہیں۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سانحہ مری حکومتی بے حسی پر مریم نواز کا رد عمل آگیا01:26 PM, 8 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا مری سانحے پر ردعمل  کہا ‏مری میں بے یارو مددگار برف میں دھنسے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »