سعودی عرب میں شروع ہوا انوکھا مقابلہ حسن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں شروع ہوا انوکھا مقابلہ حسن ARYNewsUrdu

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری دنیا میں اونٹوں کے سب سے بڑے میلے کنگ عبدالعزیز فیسٹیول میں اونٹنیوں کے مقابلہمقابلہ حسن تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے جس میں ریمپ پر خوبصورت حسینائیں‌ اپنے حسن کے جلوے بکھیرتی ہیں لیکن اگر آپ سعودی عرب میں ہیں تو آپ کو مقابلہ حسن تو ملے گا لیکن نازک اندام حسیناؤں کا نہیں بلکہ ریگستانوں کے جہاز اونٹنیوں کا۔

اونٹ سعودی عرب کا قومی جانور اور ثقافتی پہچان ہے، ہر سال یہاں اونٹوں کا سب سے بڑا میلہ کنگ عبدالعزیز فیسٹیول منعقد کیا جاتا ہے، جس میں ملک بھر سے اونٹ لائے جاتے ہیں اور لاکھوں افراد اس فیسٹیول میں شرکت کرتے ہیں۔مقابلہ حسن میں شرکت کا معیار جان کر حیران نہ ہوں، یہاں مقابلے میں شرکت کا معیار گلاب کی پنکھڑی جیسے نازک ہونٹ، ستواں ناک اور بل کھاتی کمر نہیں بلکہ لمبے اور لٹکے ہوئے ہونٹ، بڑی ناک اور کوہان کی شکل...

مقابلہ جیتنے والی خوبصورت اونٹنی کے مالک کو 6 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا بھاری انعام دیا جاتا ہے، اس بھاری انعام کے لالچ میں اب اونٹنیوں کے مالکان جعلسازی بھی کرنے لگے ہیں۔ لیکن مصنوعی طریقوں سے اونٹنیوں کے حسن میں اضافے کے انکشاف کے بعد منتظمین بھی ہوشیار ہوگئے ہیں جس کے بعد مقابلہ حسن میں شرکت کرنا اتنا آسان نہیں رہا، اب کڑی جانچ پڑتال کے بعد اونٹنیوں کو اس مقابلے میں شرکت کا اہل قرار دیا جاتا ہے۔

امسال بھی مقابلے میں شرکت سے قبل ماہرین نے اونٹنیوں کا ان کی شکل وصورت اور چلنے کے انداز کا معائنہ کیا، جدید ایکسرے، تھری ڈی الٹراساؤنڈ سے سر، گردن اور دھڑ کے عکس لیے اور جنیاتی معائنے سمیت خون کے ٹیسٹ کیے گئے اور 40 کے قریب اونٹنیوں کو خوبصورتی کے لیے بوٹوکس انجکشن لگانے پر نااہل قرار دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں 7 پاکستانی گرفتارریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں سات پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی عرب کی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سفری پابندی کا فیصلہ؟سعودی عرب میں سفری پابندی کا فیصلہ؟ ARYNewsUrdu 😔😔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی اسلامی دنیا میں منفرد حیثیت ہے: آرمی چیفApni aur esss mulk kh heseyt bhnaoo, bhrr ma jayee saudi khud apni pehchan bhnaooo lbhbtak dosruu kh bhra kh tatuuu bhnga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی اسلامی دنیا میں نمایاں اہمیت ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوآرمی چیف سے سعودی وزیر دفاع کے ملٹری ایڈوائزر میجر جنرل طلال عبداللہ العتیبی کی ملاقات Lagta haiy Raheel Sharif ki jagah jany wala haiy. تھی اب نہیں جناب Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود تین سال قید کے بعد رہا - BBC News اردوسعودی عرب میں سماجی کارکنان کا کہنا ہے کہ ایک شہزادی اور ان کی بیٹی کو بغیر کسی الزام قریب تین سال تک انتہائی سکیورٹی والی جیل میں رکھنے کے بعد اب رہا کر دیا گیا ہے۔ Bbc ko gowantabe me kaidi jo bina trail k kaid kiye hue wahan pe humen right kidhr bhag jate h Falestin ke bache ko v kaid kr le re or terror ghosit kr de r wahan humen right wale kidhr mar jate h Dosent she resemble Cynthya Bajji khattak 😁😁
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی شہزادی بیٹی سمیت3سال قید کاٹنے کے بعد رہاریاض: سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود اپنی صاحبزادی سمیت 3 سال قید کاٹنے کے بعد مبینہ طور پر رہا کردی گئی ہیں، کم و بیش 1000 روز قبل شہزدہ محمد بن سلمان کی حکومت نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »