کراچی میں اومیکرون کے بڑھتے کیسز، محکمہ صحت ٹاسک فورس کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں اومیکرون کے بڑھتے کیسز، محکمہ صحت ٹاسک فورس کا ہنگامی اجلاس طلب ARYNewsUrdu

کراچی : شہر قائد میں اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر محکمہ صحت ٹاسک فورس کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا، جس میں اہم سفارشات تیار کرکے وزیراعلیٰ کوبھجوائی جائے گی۔

اجلاس میں اومیکرون کے بڑھتے کیسز پر طبی ماہرین سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوگا اور کیسز پر اہم سفارشات تیار کرکے وزیراعلیٰ کوبھجوائی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زرداری خاندان سے کجھ بجے گا تو محکمہ صحت کام کرے گا۔ ہر محکمہ کرپٹ لوگوں سے بھرا ھوا ھے۔ سیاستدانوں کی وجہ سے سندھ کرپشن کا گڑھ ھے۔ ہر صوبہ ھی ایسے ھے۔ پتہ نہیں کب انکی بھوک ختم ھو گی۔

زرداری خاندان سے کجھ بجے گا تو محکمہ صحت کام کرے گا۔ ہر محکمہ کرپٹ لوگوں سے بھرا ھوا ھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں اومیکرون کے پھیلاؤ میں شدت ، شرح 15 فیصد سے تجاوز کرگئیکراچی : شہر قائد میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے تجاوز کرگئی اور اومی کرون کے کیسز کی تعداد191 ہوگئی ہے۔ PeaMuzaffargarh صوبائی ہاؤس رینٹ میں بھی اضافہ کیاجائے ۔گریڈ 16کا اب تک 2727 روپے ہاؤس رینٹ ہے ۔یہ ملازمین کےساتھ ظلم ہے ۔ ہاؤس رینٹ تمام ملازمین کا یکساں کیا جائےتاکہ کسی ملازمین کی حق تلفی نہ ہو۔من پسندمحکموں کا HOUS RENT بڑھا دیاجاتا ہے ۔تمام ملازمین ہاؤس رینٹ بڑھایا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں جماعت اسلامی کے دھرنے میں مصطفیٰ کمال کی آمدمیرے دھرنے میں آنے کا مقصد یہ بتانا ہے کہ دھرنے پر بیٹھے لوگ اکیلے نہیں، مصطفیٰ کمال تفصیلات جانیے: DailyJang شاباش۔ وہ متحدہ والوں کو بھی لانا چاہیے۔ اور۔ PTI_KHI کو بھی۔ جب کراچی کو اپنا سمجھتے ہیں تو اختلافات تھوڑا بھول کے دھرنا تو ایک ساتھ دین۔ Right Great syd mustafa kamal
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اومیکرون کے پھیلاؤ کی بڑی وجہ منظر عام پر آگئیکراچی میں اومیکرون کا پھیلاؤ کیوں ہوا؟، تشویشناک خبر سامنے آگئی ARYNewsUrdu وہ کیا وجہ ہے بھائی ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہکراچی میں گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے زیادہ رہی جبکہ 87 فیصد متاثرہ افراد اومی کرون ویرینٹ سے متاثر ہوئے ۔ اللہ رحم فرمائے آمین 2 doses vaccine ki behad achee hen corona k khatrnak bemari se..chukay awam ki barri tadad already vaccinated hy tau ghabrana nhi chahye..imran khan ne sahe kaha lockdown koi option nhi hamen ghabrana nhi hy اور لفافے مری واقع پر بھونک رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے چڑیا گھر سے شیر کے بچے چوری ہونے کا انکشاف ‘مقدمہ درجکراچی کے چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق کراچی کے چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری ہونے کا واقعہ درج کروایا گیا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نائیجیریا میں ڈاکوؤں کے حملے میں 200 افراد جاں بحقابوجا : نائیجیریا میں مسلح ڈاکوؤں کے حملے میں 200 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ ڈاکوؤں نے املاک کو نذر آتش کر دیا گیا۔  غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »