احتساب عدالت نے آصف زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احتساب عدالت نے آصف زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نیو یارک پراپرٹی کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے آصف زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔

عدالت نے درخواست خارج کرنے کی نیب کی استدعا مسترد کر دی۔عدالتی حکم کے مطابق انکوائری کی حد تک نیب آصف زرداری کو گرفتار نہیں کر سکے گا، دوران انکوائری گرفتاری کیلئے احتساب عدالت رجوع کرنا ہو گا۔ خیال رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی نیویارک پراپرٹی کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے احتساب عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا , عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے آصف زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی ۔قبل ازیں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری نیویارک پراپرٹی کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت کیلئے اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ہمراہ پیش احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت کے دوران سابق صدر کے وکیل نے کہا کہ...

فاروق ایچ نائیک نے سوال کیا کہ نیب کا گرفتاری کا اگر کوئی ارادہ نہیں ہے تو بتائیں، جب انکوائری چل رہی ہے تو نیب واضح کیوں نہیں کرتا۔زرداری کے وکیل نے کہا کہ ہمیں عدالت میں آنے کا کوئی شوق نہیں ہے، کسی کوخطرہ ہوتا ہے تو خود کو محفوظ رکھنے کیلئے عدالت کا رخ کرتا ہے۔سماعت کے دوران سابق صدر آصف زرداری کی میڈیکل رپورٹ بھی عدالت میں پیش کی گئی، وکیل فاروق نائیک نے استدعا کی کہ احتساب عدالت آصف زرداری کی مستقل ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست منظور...

دوسری جانب نیب پراسیکیوٹر نے اس پر کہا کہ نیب نے وارنٹ گرفتاری جاری نہیں کیے ، درخواست صمانت کو مسترد کیا جائے۔شیئر کریں !

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللّٰہ ہمارے ان ججوں کو ہدایت دے جو ان چوروں کو مسلسل ریلیف دے رہے ہیں

Is that a surprise !!

لعنت اسی عدالت پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹر یاسر شاہ کے دوست کی زیادتی کیس میں ضمانت مسترد، عدالت سے فرار - ایکسپریس اردوپولیس بھی اسے گرفتار کرنے میں ناکام ہوگئی۔ ICC ko action Lena chahye aur Pakistan cricket team ko ban KR dena chahye!!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ بارہ مئی : عدالت کا وسیم اختر پر اظہار برہمی -انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 12 مئی سے متعلق 7 مقدمات کی سماعت ہوئی۔ وسیم اختر کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے اظہار برہمی کیا۔ 12 may ma bohat sy dehshat gard androne sindh sy a gaye thy jesy 27 December ko aye thy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا ریویو اجلاس ملتوی، اب 28 یا 31 جنوری کو متوقعآئی ایم ایف بورڈ اجلاس سے ایک روز قبل ایجنڈا طے کرتا ہے، پاکستان نے ایجنڈا مؤخر کرنے کی درخواست نہیں کی، ترجمان وزارت خزانہ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے آنگ سان سوچی کی سزا کو انصاف کی توہین قراردےدیامیانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنائی تھی امریکہ اپنی کٹھ پتلی کو بچانے میں ناکام رہا سوچی کے دور میں نسل کشی ہوئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جوکووچ عدالتی جنگ جیت گئے، آسٹریلیا میں داخلے کی اجازت اور فوری رہائی کا حکم - BBC News اردوٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے اپنے آسٹریلوی ویزا کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی عدالتی جنگ جیت لی ہے، اور کورٹ نے ان کی رہائی کا حکم دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیویارک پراپرٹی کیس، زرداری کی درخواست ضمانت ، نیب کی مخالفت، فیصلہ محفوظاسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری نیویارک پراپرٹی کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت کیلئے اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ہمراہ پیش ہوگئے، نیب نے درخواست ضمانت کی مخالفت کردی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »