کراچی میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے زیادہ رہی جبکہ 87 فیصد متاثرہ افراد اومی کرون ویرینٹ سے متاثر ہوئے ۔

کورونا کی اتنی خوراکوں نے انہیں جسم کے درد سے نجات دلانے اور صحت مند رہنے میں مدد کی، براہم دیو کا دعویٰمحکمہ صحت کے مطابق ویکسین کی دونوں ڈوز اور بوسٹر لگوانے والے افراد بھی متاثر ہورہے ہیں لیکن ان میں مرض کی علامات اور شدت کم ہے ، جن لوگوں نے ویکسین نہیں لگوائی یا ڈوز مکمل نہیں، ان میں کورونا کی شدت زيادہ ہے ۔

محکمہ صحت سندھ نے کراچی کے درجنوں پرائیویٹ اسپتالوں اور لیبارٹریوں کو کورونا کی ویکسین فراہم کرتے ہوئے عوام سے کہا ہے کہ کسی بھی پرائیویٹ اسپتال یا ادارے میں کورونا ویکسین کے لیے کوئی رقم ادا نہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور لفافے مری واقع پر بھونک رہے ہیں

2 doses vaccine ki behad achee hen corona k khatrnak bemari se..chukay awam ki barri tadad already vaccinated hy tau ghabrana nhi chahye..imran khan ne sahe kaha lockdown koi option nhi hamen ghabrana nhi hy

اللہ رحم فرمائے آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: کورونا شرح میں خطرناک اضافہ، 15 فیصد ہو گئیملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : بیرون ملک جانے والے 36 مسافروں میں کورونا کی تصدیق -کراچی : بیرون ملک جانے والے 36 مسافروں میں کورونا کی تصدیق مزید تفصیلات: arynewsurdu Lanat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران ایک اور نالے میں گیس دھماکا - ایکسپریس اردوسخی حسن چورنگی کے قریب نالے میں گیس کا دھماکا ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشز سیریز چوتھا ٹیسٹ میچ اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیاسنڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں 388 رنز کے تعاقب میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 30 رنز بنالیے ہیں۔ آسٹریلیا نے انگلینڈ کو چوتھے ٹیسٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشیز سیریز، انگلینڈ چوتھا ٹیسٹ ڈرا کرنے میں کامیابآسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کو مہمان ٹیم ڈرا کرنے میں کامیاب ہوگئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری، چوبیس گھنٹے میں مزید 7 افراد جاں بحق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »