’ہمایوں سعید سے بہتر ڈاکٹر حسنات کا کردار کوئی نہیں نبھا سکتا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمایوں سعید: نیٹ فلکس کے شو ’دی کراؤن‘ میں پاکستانی اداکار کو ڈاکٹر حسنات خان کا کردار ملنے کی اطلاعات، سوشل میڈیا پر ردعمل

پاکستانی فلم سٹار ہمایوں سعید کو 2021 میں ملکی اعزاز پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازا گیا تھا

نیٹ فلکس یا ہمایوں سعید کی جانب سے تاحال ان اطلاعات کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے تاہم پاکستان کے مقامی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر اتوار سے مبارکباد کے پیغاموں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ واسع کے علاوہ اداکارہ ماہرہ خان اور فلمساز حسن زیدی بھی ٹوئٹر پر اس حوالے سے پیغامات دے چکے ہیں۔ سنہ 1997 میں شہزادی ڈیانا کی کار حادثے میں موت کے بعد ڈاکٹر حسنات خان نے تسلیم کیا تھا کہ ان کی شہزادی ڈیانا سے شادی کے معاملے پر بات چیت ہوتی رہی تھی۔پاکستان میں اکثر یہ بحث ہوتی رہی ہے کہ نیٹ فلکس اور ایمازون پرائم جیسے او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پاکستانی فنکاروں کے ساتھ ڈرامے اور فلمیں نہیں بناتے۔ اور موجودہ شوز یا فلموں کو کم ہی یہاں جگہ ملتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very nice

فلم انڈسٹری واحد انڈسٹری ہے جو سوئی بنانے سے لیکر جہاز بنانے تک کی کمپنی کو روزگار دے سکتی ہے اور اس سے عام لوگوں کے روزگار میں اضافہ ہو گا سائنس آرٹ و ترقی کا گہرا تعلق ہے آئی ٹی ہو یا انٹرٹینمنٹ دنیا کی بڑی کمپنیوں کو پاکستانی حکومت ڈائیریکٹ انویسٹمینٹ کی طرف راغب کریں

بہترین انتخاب کیا ہے

Mery khiyal sy lady Diana ka kardar Riham Khan ko Dena chahiy.

Lady Diana ka kardar kon kry ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمایوں سعید نیٹ فلکس میں کاسٹ ہونے والے پہلے پاکستانی اداکار بن گئے - ایکسپریس اردوماہرہ خان نے بھی ہمایوں سعید کو شہزادی ڈیانا پر بننے والی فلم کی کاسٹ کا حصہ بننے پر مبارکباد دے دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مری سانحے کے ذمہ دار مقامی انتظامیہ اور پنجاب حکومت ہیں سعید غنیمری سانحے کے ذمہ دار مقامی انتظامیہ اور پنجاب حکومت ہیں، سعید غنی SaeedGhani1 MediaCellPPP GovtofPakistan MoIB_Official MOIPakistan OfficialDGISPR Murree Snowfall SaeedGhani1 MediaCellPPP GovtofPakistan MoIB_Official MOIPakistan OfficialDGISPR نا جی اووا تے شہباز شریف لایا جے جیہڑا ھلی 'سکھ'نا پیا جے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا مری جانے والے تمام راستے بند کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوصورتحال بہتر نہیں ہوئی، شہری ہرگز مری کا رخ نہ کریں، چیف سیکریٹری پنجاب What...?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہمایوں سعید نیٹ فلکس میں کاسٹ ہونے والے پہلے پاکستانی اداکار بن گئے - ایکسپریس اردوماہرہ خان نے بھی ہمایوں سعید کو شہزادی ڈیانا پر بننے والی فلم کی کاسٹ کا حصہ بننے پر مبارکباد دے دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ثنا جاوید اور عمیر جسوال یو اے ای کا گولڈن ویزا حاصل کرنے میں کامیاب - ایکسپریس اردوثنا جاوید اور عمیر جسوال یو اے ای کا گولڈن ویزا حاصل کرنے میں کامیاب مزید پڑھیں: UAEGoldenVisa ExpressNews SanaJaved لخ لعنت ایسی صحافت پر جو قومی سانحے کے دن بھی اس قسم کی خبریں دینا نہ چھوڑے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'زندگی کا نغمہ' جو اردو کے شیدائی رالف رسل کے قلم کی نوک سے نکلا -“زندگی کا نغمہ” جو اردو کے شیدائی رالف رسل کے قلم کی نوک سے نکلا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »