کراچی : بیرون ملک جانے والے 36 مسافروں میں کورونا کی تصدیق -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : بیرون ملک جانے والے 36 مسافروں میں کورونا کی تصدیق مزید تفصیلات: arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں ملک میں آنے اور جانے والوں کے طبی معائنے اور ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔

مسافر مختلف پروازوں کے ذریعے متحدہ عرب امارات جانا چاہتے تھے۔ ذرائع کے مطابق ریپیڈ انٹیجن ٹیسٹ کے ذریعے ان مسافروں کی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران مسافروں کے ریپڈ ٹیسٹ کئے گئے تو ان میں مجموعی طور 36مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanat

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے 21 مسافروں میں کورونا کی تصدیقکراچی: بیرون ملک سے کراچی آنیوالے 21 مسافروں میں کورونا میں مبتلا نکلے ، 18مسافر سعودی عرب اور 3 مسافر برطانیہ سے کراچی پہنچے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک سے کراچی آنے والے 21 مسافروں میں کورونا کی تصدیقایئرپورٹ پر مانیٹرنگ مزید سخت کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک سے کراچی آنے والے کتنے مسافر کورونا کے مریض نکلے ؟ حکام میں کھلبلی مچ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے 21 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد انہیں مختلف قرنطینہ سنٹرز میں بھجوادیا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: گلستان جوہر میں لڑکی کے قتل کا معمہ حلکراچی پولیس نے گلستان جوہر میں تقریباً ڈیڑھ ماہ قبل گولی مار کر قتل کی جانیوالی لڑکی کے کیس کا معمہ حل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو اس کے سگے والد زین العابدین نے قتل کیا، جسے گرفتار کرلیا گیا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، 6افراد جاں بحقکوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کی 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں بھی خواتین اور بچے شامل ہیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے شہر ناگپور سے ائیر ایمبولینس کی کراچی آمدکراچی میں ائیر ایمبولینس کی ری فیولنگ ہو رہی ہے جس کے بعد طیارہ رات کچھ دیر میں تہران کیلئے روانہ ہوگا۔ Allha kahir kara kis ko la kar ja rha a That's progressive. 👏 نیازی کو لینے آئ ھوگی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »