کراچی:سندھ ہائیکورٹ کاگارڈن ویسٹ میں غیرقانونی عمارت مسمارکرنےکاحکم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے علاقے گارڈن ویسٹ میں غیرقانونی تعمیر شدہ 9 منزلہ الجنت رائل ریزیڈنسی کو مسمار کرنے کا حکم دے دیا ہے، پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Feb 7, 2022 | Last Updated: 1 hour ago

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کےعلاقے گارڈن ویسٹ میں غیرقانونی تعمیر شدہ 9 منزلہ الجنت رائل ریزیڈنسی کو مسمار کرنے کا حکم دےدیا ہے۔عدالت نے9 منزلہ عمارت کو مسمار کرکے 45 روز میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔عدالت نےعمارت کو بجلی،پانی اور گیس کے کنکشنز فراہم کرنے سے روک دیا۔درخواست گزار کے وکیل اصغر علی خان ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ

پلاٹ نمبر323 گارڈن ویسٹ لسبیلہ پر گراؤنڈ پلس 6 منزلہ عمارت کی تعمیرات کی اجازت لی گئی تھی، پلاٹ پر 6 کے بجائے 9 منزلہ عمارت کی تعمیرجاری ہے۔جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دئیے کہ ہم غیرقانونی تعمیرات روکنے کا حکم دے رہے ہیں، عدالت کے حکم نامے کو بلیک میلنگ کے لیے استعمال کیا تو درخواست گزار کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

جسٹس حسن اظہر رضوی نے مزید ریمارکس دئیے کہ اگرحکم امتناع لے کر بلڈر کے ساتھ ساز باز کرکے درخواست واپس لینے کی کوشش کی تو بھی درخواست گزار کے خلاف کارروائی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

IrfanHaqueS عدلیہ یہ کام کب سے شروع کر رکھا ۔عدلیہ کا کام انصاف فراہم کرنہ ہے نہ کہ عمارتین گرانہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کی ایک اور بلند و بالا عمارت کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے گارڈن ویسٹ میں 9 منزلہ عمارت کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں حج قرعہ اندازی کی رقوم کی خُردبرد میں ملوث بینک مینیجرگرفتار - ایکسپریس اردواشفاق قادرنامی ملزم نے مجموعی طور پرمختلف مد میں 25 لاکھ روپے سے زائد خُرد بردکیے 🤔🤔🤔 hoi shavashhhhh
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت اورپی ایس پی کےدرمیان مذاکرات کامیاب، دھرنا مؤخرکشمیر پاکستان کا دل ❤️ ۔ آزادی ہمارا حق ۔ ان شاءاللہ آزادی کا سورج طلوع ہوگا ۔ Kashmir is the heart of Pakistan. Freedom is our right. God willing, the sun of freedom will rise.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے عسکری پارک کا نام کشمیر پارک رکھ دیا گیاکشمیر کاز پر ہم سب ساتھ ہیں، پیپلز پارٹی کی قیادت نے ماضی میں بھر پور انداز میں کشمیر کا مقدمہ لڑا ،مرتضیٰ وہاب یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر کراچی کے MoIB_Official GovtofPakistan murtazawahab1 MediaCellPPP کشمیر پاکستان کا دل ❤️ ۔ آزادی ہمارا حق ۔ ان شاءاللہ آزادی کا سورج طلوع ہوگا ۔ Kashmir is the heart of Pakistan. Freedom is our right. God willing, the sun of freedom will rise.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی بندرگاہ پر بڑی کارروائی؛ سینیٹری پائپس سے 360 کلو ہیروئن برآمد - ایکسپریس اردومنشیات برطانیہ کے لئے بک کیے گئے سینیٹری کے سامان اور پائپس کے کنٹینرز سے برآمد ہوئی ہے، ترجمان اے این ایف PLEASE KEEP RETWEETING THIS TWEET FOR INFORMATION OF PATROIT PAKISTANIES SO THAT THEY CAN SEE FOR THEMSELVES WHAT ENEMIES WITHIN PAKISTAN ARE DOING TO DAMAGE 💔 OUR BELOVED PAKISTAN 🇵🇰 😢
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی بندرگاہ پر برطانیہ کے لئے بک سامان کے کنٹینرز سے 360 کلوگرام ہیروئن برآمدکراچی : اےاین ایف نے کراچی بندرگاہ پر کارروائی کرتے ہوئے برطانیہ کے لئے بک کیے گئے سامان کے کنٹینرز سے 360 کلوگرام ہیروئن برآمد کرلی۔ Shame
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »