کراچی بندرگاہ پر بڑی کارروائی؛ سینیٹری پائپس سے 360 کلو ہیروئن برآمد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

بندرگاہ پر بڑی کاروائی میں 360 کلوگرام ہیروئن برطانیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق کراچی بندرگاہ پر بڑی کاروائی کرتے ہوئے 360 کلوگرام ہیروئن برطانیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، اتنی بھاری مقدار میں منشیات برطانیہ کے لئے بک کیے گئے سینیٹری کے سامان اور پائپس کے کنٹینرز سے برآمد ہوئی ہے، کنٹینر کراچی ملیر کی ایک کمپنی کے ذریعے شمالی آئرلینڈ بھجوایا جا رہا تھا، مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ترجمان کے مطبق خفیہ اطلاع ملنے پر اے این ایف کے عملے نے کنٹینر نمبر BEAU4987040 کو قبضے میں لے کر تلاشی لی، کنٹینر میں موجود سینٹری کے سامان کا باریک بینی سے معائنہ کیا گیا، دورانِ تلاشی 1200 سینیٹری پائپس مشکوک پائے گئے، اور جب ان پائپس کو چیک کیا گیا تو ہر پائپ سے 300 گرام ہیروئن برآمد ہوئی، جب کہ پائپس سے مجموعی طور پر 360 کلوگرام ہیروئن برآمد کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PLEASE KEEP RETWEETING THIS TWEET FOR INFORMATION OF PATROIT PAKISTANIES SO THAT THEY CAN SEE FOR THEMSELVES WHAT ENEMIES WITHIN PAKISTAN ARE DOING TO DAMAGE 💔 OUR BELOVED PAKISTAN 🇵🇰 😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ کیلئے بک سینیٹری پائپس کے کنٹینر سے 360 کلو گرام ہیروئن برآمداینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے کراچی بندرگاہ پر کارروائی کرکے برطانیہ کے لئے بک کیے گئے ،سینیٹری کے سامان اور پائپس کے کنٹینرز سے 360 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ I have been seeing posts everywhere and people keep saying about contacting him and I finally did and it turns out to be legit trader, I switched with him and got my benefits withdrawal from rookiexbtrade trading platform contact him and be among the winning 🏆 term. نہ تو کوئی پکڑا جائے گا اور نہ کسی کو سزا ہو گی۔ صرف ملک کی بدنامی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دادو میں لیشمینیا کے کیسز: جِلدی بیماری کس مکھی کے کاٹنے سے ہوتی ہے؟لیشمینیا کے مزید 300 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 2400 تک جا پہنچی ہے: محکمہ صحت Sand fly
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صوابی سے 1800 سال پرانے بدھ مت کے 400 سے زائد تاریخی نوادرات دریافتدریافت ہونے والے تاریخی نوادرات سٹوپہ خطہ کی سب بڑی دریافت ہے ڈائریکٹرآرکیالوجی عبدالصمد خان جیو کی ج میں واقعی آشوک کا چکر ہے. ٹھیک کہتے ہیں لوگ جیو کے لوگو میں زعفرانی رنگ ہندو کی نیلا رنگ یہودیوں کی دلالی کرتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی چین کے قومی ترقی اور اصلاحاتی کمیشن کے چیئرمین سے ملاقات سی پیک کے جاری منصوبوں مستقبل کے اقدامات پر گفتگوبیجنگ ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر اعظم عمران خان نے چین کے قومی ترقی اور اصلاحاتی کمیشن کے چیئرمین سے ملاقات کی  جس میں  سی پیک کےجاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کئی مقامات سے موٹروے بندرہیکچھ شاہراہوں پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر، فضائی آپریشن بھی معطل رہا پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث موٹروے کو مختلف مقامات پر بند کردیا گیا۔موٹروے ایم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان کی اہم چینی اداروں کے سربراہوں سے ملاقاتگزشتہ روز پڑوسی ملک چین کے دورے پر پہنچنے والے وزیرِ اعظم عمران خان نے چین کے اہم اداروں کے سربراہوں سے ملاقاتیں کی ہیں جن کے دوران ڈیجیٹل، صحت، تجارت، صنعتی راہداریوں کے قیام کا فیصلہ کیا گیا جبکہ سی پیک کے جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ بھی لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »