کراچی بندرگاہ پر برطانیہ کے لئے بک سامان کے کنٹینرز سے 360 کلوگرام ہیروئن برآمد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی بندرگاہ پر برطانیہ کے لئے بک سامان کے کنٹینرز سے 360 کلوگرام ہیروئن برآمد arynewsurdu

کراچی : اےاین ایف انٹیلیجنس نے کراچی بندرگاہ پر کارروائی کرتے ہوئے برطانیہ کے لئے بک کیے گئے سامان کے کنٹینرز سے 360 کلوگرام ہیروئن برآمد کرلی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی بندرگاہ کے ساؤتھ ایشین پاکستان ٹرمینل پر کارروائی کی گئی ، کارروائی اےاین ایف انٹیلیجنس اوراےاین ایف پورٹ کنٹرول یونٹ نے کی۔ کارروائی کے دوران برطانیہ کےلئےبک کیےگئےسامان کےکنٹینرزسے360کلوگرام ہیروئن برآمد کرلی ، خفیہ اطلاع ملنے پر اے این ایف کےعملے نے کنٹینر قبضے میں لے کرتلاشی لی۔

ترجمان اےاین ایف نے بتایا کہ کنٹینرمیں موجودسامان کامعائنہ کیاگیا تو دوران تلاشی1200سینیٹری پائپس مشکوک پائےگئے، آپریشن کے دوران ہر پائپ سے 300گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔ ترجمان کے مطابق پائپس سےمجموعی طورپر360کلوگرام ہیروئن برآمد کی گئی، کنٹینر کراچی کی ایک کمپنی کے ذریعے شمالی آئرلینڈ برطانیہ بھجوایا جارہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shame

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی بندرگاہ پر بڑی کارروائی؛ سینیٹری پائپس سے 360 کلو ہیروئن برآمد - ایکسپریس اردومنشیات برطانیہ کے لئے بک کیے گئے سینیٹری کے سامان اور پائپس کے کنٹینرز سے برآمد ہوئی ہے، ترجمان اے این ایف PLEASE KEEP RETWEETING THIS TWEET FOR INFORMATION OF PATROIT PAKISTANIES SO THAT THEY CAN SEE FOR THEMSELVES WHAT ENEMIES WITHIN PAKISTAN ARE DOING TO DAMAGE 💔 OUR BELOVED PAKISTAN 🇵🇰 😢
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیاکراچی : فضائی آلودگی کے اعتبار سے کراچی دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے، پہلےنمبر پر قازقستان کا شہر نور سلطان ہے۔ Oh, abhi bhi peeche ? Chalo next time No. 1 pe ayega.. پاکستان کی آدھی سے زیادہ معیشت کراچی پرمنحصر ہے ۔ لا وارثوں کی طرح سندھ حکومت کی مرضی پر چھوڑ کر کیا حال کر دیا ہے اس شہر کا ۔ واہ یہ ہوئی نا بات۔۔ آخر ہمارا کراچی ورلڈ میں تیسرے نمبر پر آیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیافضائی آلودگی کے اعتبار سے کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے، پہلے نمبر پر قازقستان کا شہر نور سلطان اور دوسرے نمبر پر ڈھاکا ہے۔تفصیلات MoIB_Official GovtofPakistan اوہو۔۔پہلی پوزیشن کیوں نہیں دی۔۔۔unfair
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے یومیہ کیسز کی شرح 13 فیصد پر آگئیاسلام آباد : کراچی میں کورونا کے یومیہ کیسز کی شرح 13 فیصد پر آگئی جبکہ مظفرآباد میں بلند ترین شرح ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کراچی کا عسکری پارک کس کے حوالے کر دیا گیا؟کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل ہو گئی ، کراچی کا عسکری پارک کے ایم سی کے حوالے کر دیا گیا ، کے ایم سی نے پارک کا نام  تبدیل کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی چین کے قومی ترقی اور اصلاحاتی کمیشن کے چیئرمین سے ملاقات سی پیک کے جاری منصوبوں مستقبل کے اقدامات پر گفتگوبیجنگ ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر اعظم عمران خان نے چین کے قومی ترقی اور اصلاحاتی کمیشن کے چیئرمین سے ملاقات کی  جس میں  سی پیک کےجاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »