مکار دشمن مایوسی پھیلانے کی کوشش کرتا ہے: کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کا کہنا ہے کہ مکار دشمن سوشل میڈیا کے ذریعے مایوسی پھیلانے کی کوشش کرتا ہے۔

کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نے قائدِ اعظم ریزیڈینسی زیارت میں یومِ یک جہتیٔ کشمیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کیا۔پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوامِ متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرانے کا وقت آ گیا ہے۔

کمانڈر 12 کور نے یہ بھی کہا کہ دشمن کشمیر کی تکلیف کا اظہار بلوچستان میں کرنے کی کوشش کر رہا ہے، حالات اوپر نیچے ہوتے رہتے ہیں، بس حالات کا دھارا دیکھنے کی ضروت ہوتی ہے۔آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ میجر جنرل محمود یوسف نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ بھارتی فوج کے ہاتھوں 6 ہزار کشمیری ماورائے عدالت قتل ہو چکے ہیں، بھارت نے 500 کشمیری رہنماؤں کو قید کر رکھا ہے۔

آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ نے یہ بھی کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے، کشمیر کی شہ رگ کو ظالم بھاتی فوج سے محفوظ بنائیں گے۔بلوچستان کے صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دشمن مکار ہے پر تم لوگ بزدل ہو

حرامی بے شرم بیکار مکار کمینے حرامخور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

7 se 8 with Kiran Naz - Nawaz Sharif Risk of Broken Heart Syndrome - SAMAA TV - 2 Feb 20227se8withKiranNaz NawazSharif SAMAATV➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://www.samaa.tv/live/Host: Kiran NazS... بلوچستان کے واقعات بہت ہی افسوسناک ہیں۔ ہمیشہ کی طرح ہمارے سپاہی ارض پاک پر قربان ہوگئے لیکن کاش کہ ہمارے جرنیلوں اور ایجنسیوں کا مسکن بڑے شہروں(DHA) کی بجائے بلوچستان کے دوردراز علاقے اور بارڈر ایریا ہوتا تو ایسے واقعات نا ہوتے۔ Panjgur Noshki Balochistan 7se8samaa kirannaz_KN freebalochistan Baloch freedom fighters ne 10 nahi 90+ napak soldiers ko mara hai, sahi khabar dikhaye
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کنگز کو بڑا جھٹکا، محمد عامر اور محمد الیاس پی ایس ایل سے باہرمحمد عامر سائیڈ اسٹرین کی ری ہیب کے دوران بیک انجری کا شکار ہوئے، انتظامیہ کراچی کنگز تفصیلات جانیے: DailyJang bzuLLBexamissue vc and controller Sir hamari degree timely complete kerwayen please..please... Please.. Our future spoiled... Do something for us...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایڈز وائرس کا نیا اور شدید ویریئنٹ ہالینڈ سے دریافت - ایکسپریس اردوروایتی ایچ آئی وی کے مقابلے میں یہ تیزی سے امنیاتی نظام کو متاثر کرتا ہے لیکن قابلِ علاج ہے I have been seeing posts everywhere and people keep saying about contacting him and I finally did and it turns out to be legit trader, I switched with him and got my benefits withdrawal from rookiexbtrade trading platform contact him and be among the winning 🏆 term.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موسم کا حال بتانے والوں نے موسم بارے پیشگوئی کردیلاہور (ویب ڈیسک) موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، کشمیر میں چند مقامات پر بارش اور برفباری کا امکان ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی رپورٹس کا جائزہ لینے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیلمیڈیکل بورڈ کا سربراہ پروفیسر ڈاکٹر عارف ندیم کو مقرر کیا گیا ہے اور یہی بورڈ پہلے سے نوازشریف کی صحت کی رپورٹس کا جائزہ لے رہا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کا وقت آگیا ۔۔ قمر جاوید باجوہآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کا وقت آگیا ہے۔ مطلب ایک اور ایکسٹینشن لینے کا وقت آ گیا۔ باقی مسئلہ کشمیر تو آپ سے کبھی بھی حل نہیں ہونا۔ پہلے مسئلہ بلوچستان تو حل کر لو صاحب جی۔ کلبھوشن کیلئے قانون سازی کروانے والے کیا خاک مسئلہ کشمیر حل کرینگے۔ وہ تو آپ 2019 میں ہی کر آئے آپ دونوں اب پاکستان اور کشمیری عوام کو بیوقوف تو مت بناؤ ۔ WaqarS25858813
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »