کروناوائرس،مزید38اموات رپورٹ،مثبت کیسزکی شرح7.45فیصد

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس، مزید 38 اموات رپورٹ، مثبت کیسز کی شرح 7.45 فیصد SamaaTV

Posted: Feb 7, 2022 | Last Updated: 34 mins agoپیر کواین سی او سی نے بتایا کہ پاکستان میں اتوار تک کرونا سے مجموعی اموات 29ہزار516ہوگئیں۔ ایک روز کے دوران کرونا کے44 ہزار779 ٹیسٹ کئے گئے جبکہ 3ہزار338 کرونا کیسز مثبت رپورٹ ہوئے۔ادھر محکمہ صحت

پنجاب کے مطابق گزشتہ روز صوبے میں کرونا کے باعث10 افراد جاں بحق ہوئے۔ راولپنڈی سے6،لاہور سے2،بہاولپور اور فیصل آبادسے1،1 مریض کی موت رپورٹ ہوئی۔پنجاب میں کرونا کی مجموعی شرح5.6فیصدریکارڈ کی گئی اورصوبہ بھرمیں کرونا کے فعال کیسز کی تعداد16725 ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیںمعروف بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں ، انہوں نے اپنی زندگی میں ہزاروں گیت گائے۔لتا کو ، کورونا وائرس کی مثبت رپورٹ آنے کے بعد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز: ہزارہ یونیورسٹی 10 روز کیلئے بندہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے اسٹاف میں کورونا مثبت کیسزرپورٹ ہوئے PakPMO ImranKhanPTI ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas thenews_intl geopakistantv GeoASKKS Xadeejournalist naveedsheikh123 bzuLLBexamissue we want justice
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترک صدر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاترک صدر نے اپنا اور اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang چکوال یونیورسٹی میں آج کل ٹیچنگ سٹاف کے انٹرویوز چل رہے ہیں پی ایچ ڈی حضرات سے ہزاروں روپے لے کر بھی انٹرویو میں صرف من پسند لوگوں کو بلایا گیا ہے ,حیران کن بات یہ کہ اے پی اردو کی پوسٹ کے لیے میٹرک ,ایف اے ,بی اے کی ڈویژنز کو بیس بنایا گیا ہے ,پی ایچ ڈی ہائی فرسٹ ریجیکٹڈ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر اور اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت، وزیراعظم جلد صحت یابی کیلئے دعاگوIs the soil of the nation no longer good enough for him to walk upon? Imran Khan the great leader
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

50 ارکان پارلیمنٹ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیااومی کرون ویرینٹ کے باعث ایران میں حالیہ دنوں میں کورونا کے یومیہ کیسز 30 ہزار سے زیادہ رپورٹ ہورہے ہیں۔ اللہ کریں کہ سب کے سب پر اجائے اور یہ عوام انکے چُنگل سے ازاد ہوجائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مزید 4874 کیسز رپورٹ، شرح 8.7 ریکارڈملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 29478 ہو چکی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »