کراچی میں حج قرعہ اندازی کی رقوم کی خُردبرد میں ملوث بینک مینیجرگرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اشفاق قادرنامی ملزم نے مجموعی طور پرمختلف مد میں 25 لاکھ روپے سے زائد خُرد بردکیے

کراچی میں ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے حج قرعہ اندازی کے لئے جمع کرائی گئی رقوم کی خُردبرد میں ملوث نجی بینک کے مینیجر کو گرفتار کرلیا۔

، زیادہ تر رقم کا تعلق حج کی قرعہ اندازی میں ناکام افراد کو قابل واپسی رقم سے ہے، ملزم نے 2016 تا 2018 کے دوران بطور مینیجر کھارادر برانچ سے رقم جوائنٹ اکاؤنٹ میں منتقل کی، ملزم نے فراڈ کے لیے اپنے 4 جونئیر افسران کی آئی ڈیز بھی چوری کرکے استعمال کیں، ملزم نے مختلف کھاتیداروں کی رقم سے اپنے اوراہلیہ کےکریڈٹ کارڈ قرضوں کی ادائیگیاں کیں، کریڈٹ کارڈ اوورڈیوز کی ادائیگیاں بینک کی 5 برانچز کے کھاتوں سے 37 بار کی گئیں۔

ملزم نے اپنی برانچ کی خاتون افسرکے اکاؤنٹ سے بھی رقم جوائنٹ اکاؤنٹ میں منتقل کی، خُرد برد کے لئے ملزم نے نجی بینک کے ہیڈآفس سے پے آرڈرزاوربینکرزچیک جاری کیے، ملزم نے اپنی اہلیہ کے ساتھ نجی بینک کی بہادرآباد برانچ میں مشترکہ اکاؤنٹ کھول رکھا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤔🤔🤔 hoi shavashhhhh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمیکراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 6173 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1148 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ الحمد اللّٰہ 🤲🏻
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں میں گرد آلود ہواؤں کا سلسلہ ختم ، محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئیکراچی : شہر قائد میں گرد آلود ہواوں کا سلسلہ ختم ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات نے شہر قائد کا موسم دن میں خشک اور رات میں ہلکا سرد رہنے کی پیش گوئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بم کی غلط اطلاع ، پولیس کی دوڑیں لگ گئیںکراچی : سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بم کی غلط اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں،پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی جانب سے سرچنگ کا عمل جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طلبا کی گاڑیوں کی ہیڈ لائٹس میں امتحان دینے کی ویڈیو وائرلطلبا کی گاڑیوں کی ہیڈ لائٹس میں امتحان دینے کی ویڈیو وائرل arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بین کٹنگ کی بیٹنگ پر اہلیہ کی کبھی خوشی کبھی غم کی کیفیت کی ویڈیو وائرلایرن ہالینڈ کی مایوسی کے مسکراہٹ میں بدلنے کے دوران کمنٹیٹرز کے دلچسپ تبصرے بھی جاری رہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز میں محمد الیاس کی جگہ عثمان شنواری شاملعثمان شنواری بائیو سکیور ببل کا حصہ تھے اس لیے انہیں اسکواڈ میں شامل ہونے کے لیے قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا۔ Y
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »